سپریم کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

نیب نے اسکیم میں سرمایہ کاری کے ذریعے تقریباً 13 ارب روپے سے عوام کو مبینہ طور پر محروم کرنے پر جنوری میں میکسم پراپرٹیز کے بلڈر تنویر احمد اور بلال تنویر کو گرفتار کیا تھا Scheme NAB SC SindhHighCourt

کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرہ لوگوں کے واجبات کی ادائیگی سے متعلق دیا گیا حکم معطل کردیا۔

جس پر جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت کی اور سندھ ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ کا 19 مئی کا حکم معطل کردیا، ساتھ ہی قومی احتساب بیورو اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔دوران سماعت درخواست گزاروں کے وکیل حسیب جمالی نے بتایا کہ درخواست گزاروں نے تقریباً 5 سال قبل اپنی رقم سے سرمایہ کاری کی تھی اور انہیں اصل رقم کے بجائے مارک اپ اور سود کے ساتھ معاوضہ دینا چاہیے۔میں سندھ ہائی کورٹ نے پاک فضائیہ اور بلڈرز کو فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے تمام معاملات کو حل کرنے کی اجازت دیتے...

سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جیل حکام کو یہ ہدایت بھی دی تھی کہ وہ دونوں قید بلڈرز کو رہا کریں تاکہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کرسکیں لیکن ساتھ ہی وزارت داخلہ کو ان لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا بھی کہا گیا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ نے مقامی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ریٹیلرز کو دودھ کی ہول سیل قیمت سے متعلق پیش رفت رپورٹ کے ساتھ پیش ہو اور یہ یہ بتائے کہ اگر دودھ مقرر کردہ قیمت سے زائد میں فروخت ہورہا ہے تو اس کے لیے اب تک کیا کارروائی کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضائیہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - ایکسپریس اردوفضائیہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - ایکسپریس اردومنصوبے کیلیے زمین کیسے الاٹ ہوگئی؟یہ الاٹمنٹ نہیں فراڈ کا معاملہ ہے،سپریم کورٹ اسکیم کے ذریعےعوام سے دھوکا دہی پر برہم
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کاپشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کاپشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ
مزید پڑھ »

مطیع اللہ جان اغوا کیس سے متعلق پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مطیع اللہ جان اغوا کیس سے متعلق پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 12:46:13