مجرمان کا سراغ لگانے کی کوششیں جاری ہیں، مزید تحقیقات کے لیے مختلف محکموں سے رپورٹ کا انتظار ہے، پولیس matiullahjan Police Kidnap DawnNews مزید پڑھیں:
اسلام آباد: سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا سے متعلق وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے رپورٹ جمع کروائی ہے کہ انہیں صحافی کے اغوا سے پردہ اٹھانے کے لیے مختلف محکموں سے طلب کی گئی معاونت پر جواب کا انتظار ہے۔
رپورٹ کے مطابق تفتیشی افسر نے وفاقی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں، ایدھی سینٹرز، ہیلتھ سیکریٹری، پریس کلب انچارج، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور آزاد کمشیر کے آئی جیز پاکستان ریلویز، سیکریٹری فاٹا اور جیل خانہ جات کو خطوط ارسال کردیے تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ متعقہ حلقوں کو صحافی کے موبائل فون کا سی ڈی آر حاصل کرنے کی بھی درخواست کی گئی تھی اس کے ساتھ جائے وقوع کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے سیف سٹی پروجیکٹ کے ڈائریکٹر کو درخواست بھیجی گئی جو اب تک زیر التوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مطیع اللہ جان کیس سماعت کیلئے مقررکل سماعت ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں مطیع اللہ جان کیس کل سماعت کیلئے مقررکردیاگیا،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔نجی ٹی
مزید پڑھ »
مطیع اللہ کےاغواکامعاملہ:مقدمےمیں دہشتگردی کی دفعات شاملمطیع اللہ کےاغواکامعاملہ:مقدمےمیں دہشتگردی کی دفعات شامل پڑھئے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
مطیع اللہ جان اغوا کیس کی تفتیش میں محکموں کے جواب کا انتظار ہے: پولیس رپورٹ - BBC News اردومطیع اللہ جان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے مقدمے کا براہ راست تعلق سپریم کورٹ میں جاری توہین عدالت کے مقدمے سے ہے کیونکہ انھیں اس مقدمے کی پیشی سے ایک دن قبل اغوا کر کے منہ بند رکھنے کا پیغام دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کشمیریوں کو اللہ ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے,وزیراعظمکشمیریوں کو اللہ ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے,وزیراعظم PMImranKhan 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege KashmirSiegeDay EndIllegalSiegeofKashmir pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial RisingKashmir KNSKashmir
مزید پڑھ »
وزیر نے کس طرح سرکاری اراضی پر سڑک تعمیر کی، چیف جسٹس اطہر من اللہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مطیع اللہ جان اغوا کیس کی تفتیش میں محکموں کے جواب کا انتظار ہے: پولیس رپورٹ - BBC News اردومطیع اللہ جان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے مقدمے کا براہ راست تعلق سپریم کورٹ میں جاری توہین عدالت کے مقدمے سے ہے کیونکہ انھیں اس مقدمے کی پیشی سے ایک دن قبل اغوا کر کے منہ بند رکھنے کا پیغام دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »