سندھ: پاک فوج امدادی کاموں میں مصروف، کئی افراد محفوظ مقام پر منتقل - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سندھ: پاک فوج امدادی کاموں میں مصروف، کئی افراد محفوظ مقام پر منتقل - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

آئی ایس پی آر کے مطابق 'پاک فوج کے جوان دادو کے مختلف علاقوں میں نئی گاج ڈیم کا بند ٹوٹنے اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی کاموں میں مصروف ہیں'۔

پاک فوج کے جوانوں سندھ میں نئی گاج ڈیم کا بند ٹوٹنے سے متاثر ہونے والے علاقوں میں امدادی کارروائی میں مصروف ہیں جبکہ جھل مگسی اور دادو میں کئی ہندوخاندانوں سمیت پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔

بیان میں کہا گیا تھا کہ دادو میں آ فت میں گھرے لوگوں کی مدد اور دیگر امدادی کاموں کے لیے موٹر کشتیوں کے ساتھ آرمی انجینئرز اور فوج کی طبی ٹیموں سمیت جوان متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج اور نیوی کے جوانوں نے جھل مگسی اور وانگو ہلز میں پھنسے ہندوخاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 'جھل مگسی میں وانگو ہلز میں پھنسے ہوئے تمام ہندوخاندانوں کو 8 گھنٹوں کے آپریشن کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے'۔ خیال رہے کہ 3 اگست کو محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتہ کو کراچی اور حیدرآباد میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف - Pakistan - Aaj.tvپاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروفپاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے،نئی گاج ڈیم کے بندٹوٹنے سے متاثرہ افرادکی مدد کی جارہی ہے۔پاک فوج
مزید پڑھ »

دادو:‌ نائی گج ڈیم میں شگاف، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں‌ جاری، آئی ایس پی آردادو:‌ نائی گج ڈیم میں شگاف، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں‌ جاری، آئی ایس پی آرکراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں حالیہ بارشوں سے نائی گج ڈیم کو شدید نقصان پہنچا ہے، فیلڈ پروٹیکشن بند میں شگاف پڑ گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے.
مزید پڑھ »

پاک فوج نے کراچی میں بحالی کے کام کا آغاز کر دیاپاک فوج نے کراچی میں بحالی کے کام کا آغاز کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج نے کراچی میں طوفانی بارش کے بعد بحالی کے کام کا آغاز کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے نائب وزیردفاع کا انتقال پاک فوج کا بھی اظہار افسوسسعودی عرب کے نائب وزیردفاع کا انتقال پاک فوج کا بھی اظہار افسوسریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبد اللہ العیش 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ، وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ وہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:33:30