سعودی عرب کے نائب وزیردفاع کا انتقال پاک فوج کا بھی اظہار افسوس

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کے نائب وزیردفاع کا انتقال پاک فوج کا بھی اظہار افسوس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب کے نائب وزیردفاع کا انتقال، پاک فوج کا بھی اظہار افسوس

عرب میڈیا کے مطابق العیش 2014 سے اس عہدے پر تعینات تھے ، اس سے پہلے 2010 سے 2013 تک سعودی رائل ایئر فورس کے کمانڈر انچیف رہے ہیں۔ بتایاگیا ہے کہ 1952 ء میں جوف میں پیدا ہونیوالے محمد بن عبداللہ نے 1970 میں رائل سعودی ایئرفورس میں شمولیت اختیار کی اور 1972 میں شاہ فیصل ایئر اکیڈمی سے پائلٹ کے طورپر گریجوایشن کی ، اور اسی سال ایف 15 لڑاکا طیارے

کے پائلٹ بن گئے ۔ ان کے انتقال پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی تعزیتی پیغام جاری کیا اور آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک مثالی دوست سے محروم ہوگیا، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند مقام عطا کرے، دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم سعودی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم Read News CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم SaudiArabia CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے غاروں کے قدیم مکانات میں سیاحوں کی دلچسپیسعودی عرب کے غاروں کے قدیم مکانات میں سیاحوں کی دلچسپیسعودی عرب کے سیاحتی مقام باحہ کی پہاڑیوں میں غاروں میں مکانات سیاحوں کے کی دلچسپی کا مرکز بن گئے ۔ ذرائع   کے مطابق باحہ کے پہاڑوں کی جغرافیائی تشکیل
مزید پڑھ »

سعودی عرب: حفظان صحت کے قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ غذائی ادارے بند کر دیئےسعودی عرب: حفظان صحت کے قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ غذائی ادارے بند کر دیئےسعودی عرب: حفظان صحت کے قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ غذائی ادارے بند کر دیئے SaudiArabia FoodOutlets Sealed Violation HygieneRules SaudiMOH saudiarabia KingSalman
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیتآرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی حکومت کا اہم فیصلہسعودی عرب کی حکومت کا اہم فیصلہسعودی عرب کی حکومت کا اہم فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 19:44:28