سعودی عرب کے غاروں کے قدیم مکانات میں سیاحوں کی دلچسپی SaudiArabia Tourism AncientCaves Attraction KSAMOFA
قدیم زمانے کے باشندے انہیں رہائش کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں جو اپنی نوعیت کے منفرد مکان ہیں، انہیں دیکھنے کے لیے مملکت بھر سے سعودی شہری اور مقیم غیرملکی باحہ کا رخ کرتے ہیں۔کورونا وائرس کے دوران سفری
پابندیوں سے قبل بیرونی دنیا کے سیاح بھی ان کی سیر کو آتے رہے ہیں۔ ان پہاڑوں میں جبل شدا منفرد ہے، یہ بحر احمر کے مغربی ساحل پر واقع ہے جس کا محل وقوع بڑا پرکشش ہے۔ یہ مملکت کے بہترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے بڑھی
مزید پڑھ »
عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم SaudiArabia CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم Read News CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کرونا مریضہ کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائشسعودی عرب میں کرونا مریضہ کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی جزائر فرسان کو 'یونیسکو' میں شامل کرنے کی کوششسعودی جزائر فرسان کو 'یونیسکو' میں شامل کرنے کی کوشش SaudiArabia Farasan Archipelago RedSea UNESCO MinisterOfCulture PrinceBadrBinAbdullahBinFarhan KSAMOFA UNESCO BadrFAlSaud
مزید پڑھ »