سعودی جزائر فرسان کو 'یونیسکو' میں شامل کرنے کی کوشش SaudiArabia Farasan Archipelago RedSea UNESCO MinisterOfCulture PrinceBadrBinAbdullahBinFarhan KSAMOFA UNESCO BadrFAlSaud
وثقافت کے 'میپ' میں شامل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق شہزادہ بدر بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سرزمین خوبصورت قدرتی اور ثقافتی و تاریخی مقامات سے مالا مال ہے اور ہم مملکت کے ایسے تمام علاقوں کو یونیسکو میں رجسٹرڈ کرنے کی کوشش کریں گے جو اپنے قدرتی، تاریخی، تہذیبی اور ثقافتی اہمیت کے حامل ہیں۔واضح رہے کہ جزائر فرسان بحر احمر کے جنوب مشرق میں
واقع اور جازان کے ساحل سے 42 کلومیٹر کی دوری پر ہیں۔ جزائر فرسان 84 جزائر کا مجموعہ ہے جن کا مجموعی رقبہ 5408 مربع کلو میٹر ہے۔جزائر فرسان کے ساحلی علاقوں پر پہاڑی سلسلے ان کی خوبصورتی میں اور بھی اضافہ کرتے ہیں۔ان جزائر کے ساحلوں پر موجود سفید چمکدار ریت، انواع اقسام کی آبی حیات اور جزائر کی سطح پر موجود سبزہ اس کی دلکشی اور خوبصورتی میں اور بھی اضافہ کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدامبیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم SaudiArabia CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کرونا مریضہ کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائشسعودی عرب میں کرونا مریضہ کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی واٹر کمپنی نے پانی کے بل سے متعلق صارفین کو خوش خبری سنا دیسعودی واٹر کمپنی نے پانی کے بل سے متعلق صارفین کو خوش خبری سنا دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب حائل ریجن میں پلاسٹک کے درختوں کی’ شجر کاری‘سعودی عرب ، حائل ریجن میں پلاسٹک کے درختوں کی’ شجر کاری‘ SaudiArabia Shura HailRegion PlasticTrees Plantations Municipality PlantingStreets KSAMOFA
مزید پڑھ »
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »