سعودی واٹر کمپنی نے پانی کے بل سے متعلق صارفین کو خوش خبری سنا دی

پاکستان خبریں خبریں

سعودی واٹر کمپنی نے پانی کے بل سے متعلق صارفین کو خوش خبری سنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سعودی واٹر کمپنی نے پانی کے بل سے متعلق صارفین کو خوش خبری سنا دی ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی واٹر کمپنی نے صارفین کو خصوصی مشورے دیے جس کے تحت شہری پانی کے بل سے سالانہ 5 ہزار ریال تک بچا سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں نیشنل واٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ بہت سی وجوہات کی بنا پر صارفین کے اضافی بل آتے ہیں جن میں پانی کے داخلی نیٹ ورک کا رساؤ کا مسئلہ، عمارت کے فلیٹس کی تفصیلات کا عدم اندراج کا معاملہ اور میٹر کی غلط ریڈنگ بھی شامل ہے، لیکن اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔ واٹر کمپنی نے مشورہ دیا کہ صارفین پانی کا رساؤ دریافت کرکے اس کی اصلاح اور کفایت شعاری والے آلات نصب کرائیں جس کے سبب پانی کا بل 46 فیصد تک کم ہوجائے گا۔کمپنی نے صارفین کو یہ بھی بتایا کہ وہ پہلی فرصت میں عمارت کے فلیٹس کی تفصیلات کا اندراج کرائیں کہ اس میں کتنے فلیٹس ہیں اور کس فلیٹ میں کتنا پانی خرچ ہو رہا ہے۔

صارفین کو یہ بھی مشورہ دیا گیا کہ وہ فلیٹس میں پانی کی تقسیم کا نظام استعمال کریں، صارفین عمارت یا فلیٹ کے واٹر سسٹم میں رساؤ کا معائنہ کرائیں، پانی کے استعمال میں کفایت شعاری والے آلات نصب کیے جائیں، پانی کے استعمال کے سلسلے میں توازن اور اعتدال کا طریقہ اپنائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق ریفرنس سماعت 7 اگست تک ملتویٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق ریفرنس سماعت 7 اگست تک ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت میں ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق نیب ریفرنس پر سماعت ہوئی جو کہ فاروق نائیک کی عدم دستیابی کے
مزید پڑھ »

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، نیب ٹیم فردجرم کیلئے آصف زرداری کے گھر پہنچ گئیٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، نیب ٹیم فردجرم کیلئے آصف زرداری کے گھر پہنچ گئی
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانےسعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانےسعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل بند نہیں ہوا: وزیراعظم عمران خانسعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل بند نہیں ہوا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل سست ضرور ہے لیکن بند نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظمایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظمایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 19:45:41