وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ -
وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دائرہ کار بڑھانے اور زرعی شعبے کو بھی اس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ حکومت نے سی پیک کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ ایسے وقت میں کیا ہے جب چند روز بعد وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بیجنگ کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اس دورے میں سی پیک کے حوالے سے ملکی ترجیحات پر گفت و شنید کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک چین اقتصادی راہداری کی کابینہ کمیٹی کا سی پیک ترقی کی رفتار پر اظہارِ اطمیناناسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کی کابینہ کمیٹی نے ملک بھر میں سی پیک پراجیکٹ کے کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی کی ٹوئٹ پر پاکستانی صارفین اتنے ناراض کیوں ہیں؟ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
نئے چیئرمین کا انتخاب، آئی سی سی خود تاخیری حربے آزمانے لگی - ایکسپریس اردو17 اگست کوساروگنگولی کی قسمت کے عدالتی فیصلے کا انتظارہونے لگا
مزید پڑھ »
سی پیک کے اثرات ہر پاکستانی تک پہنچیں گے،عاصم سلیم باجوہپاک چین اقتصادی راہداری )سی پیک( اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل )ر( عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک کے اثرات ہر پاکستانی تک پہنچیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CPEC
مزید پڑھ »
بھارت میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ پر پاکستان کا شدید احتجاجاسلام آباد : بھارت کی جانب سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ پر پاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ سے جذبات مجروح ہوئے۔
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاجاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ پر بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مودی حکومت مسلمانوں کا تحفظ یقینی بنائے۔
مزید پڑھ »