سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے ذریعے احتجاجی پیغام بھجوایا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ کرناٹک کے انتہا پسند نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ کی جس سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی پولیس نے کارروائی کے بجائے مظاہرین کو نشانہ بنایا۔ بھارتی پولیس کے تشدد سے 3 مظاہرین شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کو پکڑنے کے بجائے مسلمانوں پر حملوں کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ بھارت ذمہ داروں کو پکڑے اور معاملے کی تحقیقات کرے۔ مودی حکومت مسلمانوں کا تحفظ یقینی بنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ پر پاکستان کا شدید احتجاجبھارت میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ پر پاکستان کا شدید احتجاجاسلام آباد : بھارت کی جانب سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ پر پاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ سے جذبات مجروح ہوئے۔
مزید پڑھ »

بھارت:متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ہنگامہ آرائی، 3افراد ہلاک،درجنوں زخمیبھارت:متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ہنگامہ آرائی، 3افراد ہلاک،درجنوں زخمیبھارت:متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ہنگامہ آرائی، 3افراد ہلاک،درجنوں زخمی India BangaloreViolence BangaloreClash FacebookPost Congress Bangalore Karnataka Curfew PMOIndia narendramodi INCIndia RahulGandhi
مزید پڑھ »

بیروت دھماکا ایٹمی نہیں تھا، سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں جعلی قراربیروت دھماکا ایٹمی نہیں تھا، سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ رواں ماہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والا دھماکا ایٹمی تھا۔ یہ دعویٰ جعلی ہے۔ لبنانی حکام پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ پورٹ پر ہونے والا دھماکا امونیم نائیٹریٹ کا تھا نہ کہ ایٹمی۔
مزید پڑھ »

سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں -
مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری میڈیا کے بال و پر کاٹنے کی کوشش ہے، مظاہرینمیر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری میڈیا کے بال و پر کاٹنے کی کوشش ہے، مظاہرینمقررین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کو بغیر کسی جرم اور ثبوت کے پانچ ماہ سے قید میں رکھا گیا ہے، ان کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:49:10