کراچی پولیس کا ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی پولیس کا ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی پولیس کا ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے ای ٹیگنگ سے متعلق تجاویز تیار کرلیں۔ای ٹیگنگ کا مقصد ملزمان پر جدید طریقے سے نظر رکھنا ہے۔

الیکڑونک چپ اسٹریٹ کرمنلز اور خواتین ملزمان کو لگائی جائےگی۔منشیات فروش اور 6 ماہ تک سزا یافتہ ملزمان کو بھی چپ لگائی جاسکےگی۔ پولیس چیف کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ٹریکنگ سے ملزمان کی نقل وحرکت پر نظر رہےگی،ضمانت پر رہا ملزمان کو بھی الیکٹرونک ڈیوائس لگائی جائے گی۔الیکٹرونک مانیٹرینگ سے ملزمان کی بار بار گرفتاری سے بچا جا سکے گا۔

خیال رہے کہ سندھ حکومت کی منظوری کے بعد ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا عمل شروع ہوگا۔پولیس کی جانب سے یہ فیصلہ بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر وارداتوں کے بعد کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس کا ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہکراچی پولیس کا ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں بار بار گرفتار ہونے والے ملزمان کے معاملوں کے بعد کراچی پولیس نے ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی پولیس نے ای ٹیگنگ سے متعلق تجویز تیار کرلی۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا جلد کراچی کیلیے بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان -وفاقی حکومت کا جلد کراچی کیلیے بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان -اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کراچی کے شہریوں کو جلد بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت جلد ہی کراچی والوں کوبڑی خوشخبری دےگی اور کراچی کی تمام محرومیاں دورکی جائیں گی۔ اسد عمر نے کہا کہ این سی اوسی کےذریعےکراچی …
مزید پڑھ »

وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونئے شعبوں پر کام کرنے کی ضرورت، سی پیک کا فوکس زراعت پر ہوگا، اسدعمر
مزید پڑھ »

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شہید - ایکسپریس اردوکراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شہید - ایکسپریس اردواہلکار محمد علی کا اسلحہ اور موبائل فون بھی غائب ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:21:19