توشہ خانہ ریفرنس؛ آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے، عدالت کی سیکیورٹی سخت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ ریفرنس؛ آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے، عدالت کی سیکیورٹی سخت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آصف زرداری کل توشہ خانہ ریفرنس کیس میں پیش ہوں گے، عدالت کی سیکیورٹی انتہائی سخت، پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس طلب

سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد پہنچ گے، وہ کل توشہ خانہ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوں گے، ہنگامہ آرائی کے پیش نظر احتساب عدالت کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف زرداری کی پیشی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے احتساب کورٹ کے سخت سکیورٹی انتظامات کرلیے،ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے ملازمین اور کام کی غرض سے آنے والے شہری اپنے ضروری کاغذات ہمراہ رکھیں گے، متعلقہ افراد کے علاوہ کسی شخص کو داخلے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، احتساب عدالت کو چاروں اطرف سے باڑ لگا کر بند کردیا جائے گا اور شہریوں کے لیے متبادل راستے فراہم کیے جائیں گے۔دریں اثنا آصف زرداری کی نیب عدالت میں پیشی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس زرداری ہاؤس...

ذرائع کے مطابققانونی ٹیم اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو زرداری ہاؤس پہنچنے کی ہدایت دی گئی ہے۔اجلاس میں آصف زرداری کی پیشی سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا، قانونی ٹیم آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو بریفنگ دے گی، پیشی کے دوران پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی عدالت پہنچنے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس: آصف زرداری کا احتساب عدالت پیش ہونے کا فیصلہتوشہ خانہ کیس: آصف زرداری کا احتساب عدالت پیش ہونے کا فیصلہتوشہ خانہ کیس: آصف علی زرداری کا احتساب عدالت پیش ہونے کا فیصلہ ARYNews
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: سابق صدر آصف زرداری پیر کو عدالت میں پیش ہوں گےتوشہ خانہ ریفرنس: سابق صدر آصف زرداری پیر کو عدالت میں پیش ہوں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کل ہوگی ۔ سابق صدر آصف زرداری پیش ہوں گے۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - Pakistan - Aaj.tvتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار کالعدم قرار دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دیتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:11:10