توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اپنے وارنٹ گرفتاری اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کو چیلنج کر دیا۔

نواز شریف کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی کارروائی اور اشتہار جاری کرنےکا حکم نامہ کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نیب اپوزیشن کو ٹارگٹ کر کے آواز دبانا چاہتا ہے، نواز شریف مفرور نہیں بلکہ ضمانت پر بیرون ملک ہے۔سابق وزیراعظم نے درخواست میں یہ بھی کہا کہ یورپی یونین اور ہیومن رائٹس واچ نے بھی نیب کی کاروائیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے 11 جون کو نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

7 جولائی کو نواز شریف کی احتساب عدالت میں طلبی کے لیے کارروائی کا آغاز ہوا اور پھر 13 جولائی کو جاتی امرا میں نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر طلبی کا نوٹس چسپاں کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دیتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار کالعدم قرار دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دیتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنسنوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیتوشہ خانہ ریفرنسنوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔
مزید پڑھ »

سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور بارسلونا میں تقریب پرچم کشائیسفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور بارسلونا میں تقریب پرچم کشائیسفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور قونصل خانہ بارسلونا میں یوم آزادی پاکستان پر پرچم کشائی ہوئی جس میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کم تعداد میں پاکستانیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار کالعدم قرار دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-22 15:15:42