اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحقیقات کیخلاف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی درخواست نمٹادی مزید پڑھیں OMCs IHC DawnNews
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو انکوائری کے حوالے سے غیر ضروری بیانات دینے سے خبردار کیا -فائل فوٹو: ڈان
درخواستوں کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیاں وزارت توانائی کے 8 جون، 2020 کے نوٹی فکیشن کے تحت تشکیل کردہ کمیٹی کی کارروائیوں سے متاثر ہوئی ہیں۔ وکیل نے کہا تھا کہ وزارت توانائی نوٹی فکیشن جاری کرنے کا اہل نہیں ہے لہذا کاروائیاں بغیر کسی قانونی اختیار اور دائرہ کار کے تحت کی گئیں۔ عدالت نے کہا کہ یہ ایک تسلیم شدہ پوزیشن ہے کہ قیمتوں میں کمی سے متعلق اعلان کے بعد ملک بھر میں ایندھن/ پیٹرولیم مصنوعات کی اچانک شدید قلت پیدا ہوگئی تھی اور جو آج تک کچھ حصوں میں برقرار ہے
عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ ناگزیر تھا کہ ریاست کی ایگزیکٹو برانچ نے عوام کو طے شدہ کم قیمتوں پر ایندھن/ پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل سپلائی اور دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے مستقل مزاجی سے ردعمل دیا ہوتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئل کمپنیوں کے خلاف حکومتی کارروائی قانونی قرار دیدی - ایکسپریس اردوایف آئی اے کو آئل کمپنیوں کے خلاف کارروائی سے روکنے کی درخواست مسترد
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں جو کردار ادا کر رہی ہے وہ لائق تحسین ہے، اقلیتوں کے
مزید پڑھ »
کورونا کیسز میں اضافہ: اسلام آباد کے مزید 2 علاقے سیل کرنے کا حکماسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے کیسز سامنے آنے پر مزید 2 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے حکم نامے کے مطابق کورونا
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہاسلام آباد:وزیراعظم نےاسلام آباد میں مندرکی تعمیر کیلیےفنڈجاری کرنےکی ہدایت کردی اورکہااقلیتوں کےحقوق کا تحفظ کو یقینی بنانا ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے والے شخص کے لواحقین سینئر صحافی حامد میر سے بھی معافیاں مانگنے پر مجبور لیکن وہ اب کہاں ہیں؟ اسلام آباد سے خبرآگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) ویڈیو بیان میں پاکستان کے سیاستدانوں، صحافی حامد میر اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دھمکیاں دینے والے شخص کو سپریم کورٹ کے عملے نے کمرہ
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں بارش زرتاج گل یہ نہ کہہ دیں کہ یہ عمران خان کے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے کی وجہ سے ہوئی ہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیے جانے کے بعد سے انہیں تنقید کا سامنا ہے لیکن سلیم صافی نے انہیں
مزید پڑھ »