اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردی
حقوق کا تحفظ اور زندگی کے ہر شعبے میں یکساں مواقع کی فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہم سب نے اپنی صفوں میں اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہوئے پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اقلیتی برادری کے ممبران قومی اسمبلی نے ملاقات کی ،ممبران میں جے پرکاش، شنیلہ رتھ، لعل چند، رمیش کمار، جمشید تھامس شامل تھے۔ وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری اور پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر بھی ملاقات میں شریک تھے۔ ممبران نے وزیراعظم کو اپنے متعلقہ حلقوں، خصوصا اقلیتی برادری سے متعلقہ امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔وزیراعظم عمران خان نے ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتی برادری پاکستان کی ترقی و...
وزیراعظم عمران خان نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور اس ضمن میں مجوزہ قانون سازی کے عمل کو تیز کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں، اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے فنڈذ جاری کرنے کی بھی ہدایت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہاسلام آباد:وزیراعظم نےاسلام آباد میں مندرکی تعمیر کیلیےفنڈجاری کرنےکی ہدایت کردی اورکہااقلیتوں کےحقوق کا تحفظ کو یقینی بنانا ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا کیسز میں اضافہ: اسلام آباد کے مزید 2 علاقے سیل کرنے کا حکماسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے کیسز سامنے آنے پر مزید 2 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے حکم نامے کے مطابق کورونا
مزید پڑھ »
فیصل آباد: گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 2 ہزار روپے من سے بھی بڑھ گئی
مزید پڑھ »
مبینہ مقابلے میں چار افراد کی ہلاکت، باڑہ میں دوسرے دن بھی احتجاجسی ٹی ڈی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے چاروں افراد دہشتگردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے تاہم لواحقین کی جانب سے ان تمام الزامات کو مسترد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
یورپی ارکان پارلیمان کی غرب اردن کے اسرائیل میں انضمام کی مخالفت25 ممالک سے تعلق رکھنے والے 1,080 ارکان پارلیمان کے دستخطوں سے جاری کیے گئے اس خط میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ اقدام خطے کے لیے ’عدم استحکام کا باعث‘ ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا ٹیسٹ کی قیمت عام آدمی کی پہنچ میں لائی جائے، شبلی فرازوزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں لائی جائیں۔
مزید پڑھ »