سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں چار افراد کی ہلاکت کے خلاف باڑہ میں دوسرے دن بھی احتجاج
سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے عرفان اللہ آفریدی کے والد لائق شاہ آفریدی نے بتایا کہ عرفان اللہ کی بحیثیت سرکاری استاد تقرری ہوئی تھی اور وہ یکم جون کو ضلع خیبر کے محکمہ تعلیم کے جمرود میں واقع ضلعی ہیڈ کوارٹر میں اپنی تقرری کا لیٹر لینے گئے تھے۔’میں نے اس کی گمشدگی کی درخواست جمرود تھانے کے علاوہ باڑہ تھانے میں بھی جمع کروائی تھی۔ 12 جون کو باڑہ پریس کلب میں پریس کانفرنس بھی کی...
انھوں نے کہا کہ ان کے بیٹے کو بے گناہ قتل کیا گیا ہے، اور اگر وہ دہشت گرد تھے تو انھیں عدالت میں پیش کیا جاتا۔ عرفان اللہ آفریدی باڑہ کے رہائشی تھے اور ان کی ہلاکت پر باڑہ ہی میں احتجاج ہو رہا ہے۔ اس احتجاج میں پشاور کے علاقے متنی کے رہائشی منال خان بھی شریک تھے جن کا دعویٰ تھا کہ عرفان اللہ آفریدی کی لاش کے ہمراہ ان کے بیٹے اسد اللہ اور بھتیجے ثاقب اللہ کی لاشیں بھی برآمد ہوئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ حادثہ: ایک تہائی پائلٹ کے مبینہ جعلی لائسنس کی روشنی میں کارروائی کا فیصلہ
مزید پڑھ »
بھارت نے چین کی ٹک ٹاک ایپ کے مقابلے میں 'چنگاری' لانچ کردی - Science - Aaj.tv
مزید پڑھ »
غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی
مزید پڑھ »
کورونا: میکسیکو میں ایک ساتھ پیدا ہونے والے تین بچوں میں وائرس کی تصدیق - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں گذشتہ روز ملک میں صرف 24599 ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ دوسری جانب ملک کے صدرِ کا کہنا ہے کہ عید عیدالاضحیٰ کے لیے حکومت کو قواعد اور حکمتِ عملی وضع کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »