اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ پیش ہونے کے بعد اہم فیصلے متوقع ہیں، ایک تہائی پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کی روشنی میں کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایسے تمام پائلٹس کے خ
اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ پیش ہونے کے بعد اہم فیصلے متوقع ہیں، ایک تہائی پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کی روشنی میں کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایسے تمام پائلٹس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو مبینہ طور پر جعلی لائسنس پر طیارے اڑا رہے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایسے پائلٹس کی فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایسے تمام پائلٹس کو انکوائری مکمل ہونے تک فوری طور پر گراونڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جعلی لائسنس والے پائلٹس سیفٹی کیلئے خطرہ ہیں۔ مبینہ جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس پی آئی اے کے علاوہ بھی دیگر ملکی ائیر لائنوں میں جہاز اڑا رہے ہیں۔ ائیر مارشل ارشد ملک نے لیگل اور فلائٹ آپریشنز ٹیموں کو طلب کرلیا۔ 262 پائلیٹس کے لائسنس مبینہ جعلی بتائے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے 400 پائلٹس میں سے 150 کپتانوں کے پاس مبینہ جعلی لائسنس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی اے اے کے شعبہ ریگولیٹری کے خلاف بھی تحقیقات کے حوالے سے باضابطہ اعلان وفاقی وزیر غلام سرور خان کی پریس کانفرنس میں متوقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ حادثہ: ناقابل شناخت میت کا معمہ حل ہوگیاطیارہ حادثہ: ناقابل شناخت میت کا معمہ حل ہوگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کراچی طیارہ حادثہ کے ذمہ دار قرار: عبوری رپورٹ
مزید پڑھ »
پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کراچی طیارہ حادثہ کے ذمہ دار قرار: عبوری رپورٹ
مزید پڑھ »
کراچی طیارہ حادثہ: پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ : ابتدائی انکوئری رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگیطیارہ حادثہ : ابتدائی انکوئری رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگی Islamabad Inquiry Report Official_PIA PlaneCrash PK8303 Presented NAofPakistan MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثہ: ’پائلٹ، معاون کی توجہ کورونا پر مرکوز تھی‘پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں مئی کے مہینے میں پاکستان کی قومی فضائی کمپنی کے تباہ ہونے والے حادثے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی جس میں انھوں نے کہا کہ پائلٹ اور معاون پائلٹ دونوں کی توجہ لینڈنگ کے بجائے کورونا وائرس کے موضوع پر مرکوز تھی۔
مزید پڑھ »