اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بنگلہ دیش میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سید احمد معروف کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بنگلہ دیش میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سید احمد معروف کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بنگلہ دیش میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سید احمد معروف کی ملاقات بنگلہ دیش میں نامزد ہائی کمشنر دونوں برادر ممالک کو

بنگلہ دیش میں نامزد ہائی کمشنر دونوں برادر ممالک کو مزید قریب لانے کے لیے کام کریں، صدر مملکت معیشت، ثقافت اور تجارت کے شعبوں میں بنگلہ دیش کے ساتھ تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کے مابین تجارت بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، دونوں ممالک مشترکہ مذہب اور

تاریخ کے حامل ہیں، دونوں ممالک کے درمیان عوامی اور ثقافتی روابط بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت نے سید احمد معروف کو بنگلہ دیش میں بطور پاکستانی ہائی کمشنر تعیناتی پر مبارکباد دی صدر مملکت نے نامزد ہائی کمشنر کے لیے اپنے فرائض کی انجام دہی میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے اپنے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا سے ملاقات میں معافی نامے اور ڈیل کی خبروں پر کیا کہا ؟ بڑی خبر آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھانے جیل میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا گیااسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا گیااسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا وزارت داخلہ نے نئے عائد جرمانوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا اسلام آباد میں اب کم سے
مزید پڑھ »

پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دیصدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دیاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی /سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہچینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہلاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی چین میں سرکاری مصروفیات جاری، چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:44:46