چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہ

پاکستان خبریں خبریں

چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی چین میں سرکاری مصروفیات جاری، چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان

انور نے چینی ٹور آپریٹرز اور انویسٹرز کو صوبہ پنجاب میں غیر ملکی شہریوں کے سکیورٹی انتظامات سے آگاہ کیا۔ چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کا پاکستان میں سکیورٹی صورتحال پر اظہار اطمینان، حفاظتی انتظامات کو قابل ستائش قرار دیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہناہےکہ چینی ٹور آپریٹرز اور انویسٹرز نے پاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے مکمل آمادگی ظاہر کی ہے۔ چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کار دو طرفہ تعاون کو حتمی شکل دینے کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ چینی وفد دورہ پاکستان میں...

محکمہ سیاحت کے پیش کردہ سہولیات کا جائزہ لے گا۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں مختلف منصوبے شروع کرنے میں اظہار دلچسپی، نئے پراجیکٹس کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ چینی وفد سیاحتی مقامات کے دورے کے موقع پر ٹورازم ڈویلپمنٹ کے لئے پنجاب پولیس کے ساتھ ایم او یو سائن کرے گا۔ پاکستان سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول اور خوبصورت سیاحتی مقامات سے مالا مال محفوظ ملک ہے۔بین الاقوامی سرمایہ کاری اور پراجیکٹس کیلئے پاکستان میں سکیورٹی صورتحال مکمل طور پر اطمینان بخش ہے۔ چینی سرمایہ کاروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام اسمارٹ گروپ کی جعلی اسکیموں پر سرمایہ کاری نہ کریں، ایس ای سی پیعوام اسمارٹ گروپ کی جعلی اسکیموں پر سرمایہ کاری نہ کریں، ایس ای سی پیکلک کریں
مزید پڑھ »

عوام اسمارٹ گروپ کی جعلی اسکیموں پر سرمایہ کاری نہ کریں، ایس ای سی پیعوام اسمارٹ گروپ کی جعلی اسکیموں پر سرمایہ کاری نہ کریں، ایس ای سی پیکلک کریں
مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران
مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ترجمان پی ٹی
مزید پڑھ »

روس پاکستان کے ساتھ میڈیا سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی میں تعاون کا خواہاںروس پاکستان کے ساتھ میڈیا سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی میں تعاون کا خواہاںچین میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی اور روسی نائب وزیر اطلاعات کے درمیان   ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور روس کے ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:47:16