اسلام آباد، شاہ محمود قریشی گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد، شاہ محمود قریشی گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پولیس نے شاہ محمود قریشی کو گلگت ہاؤس سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے تفصیلات جانیے: dailyjang

پولیس نے شاہ محمود قریشی کو گلگت ہاؤس سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنما پر جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مجھے ذمہ داری سونپی تھی، اس ذمہ داری کو نبھانے کی کوشش کررہا تھا اور کی ہے، مجھے مزید مہلت نہیں ملتی تو یہ پیغام دے کر جانا چاہتا ہوں کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد جاری رہنی چاہئے۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ بحثیت وزیر خارجہ میں نے ہر فورم پر پاکستان کے مفادات کا دفاع کیا، مجھے عملی سیاست میں 40 سال ہوگئے ہیں اور کوئی ملال نہیں ہے، میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

شاہ محمود قریشی نے تمام تنظیموں، ٹکٹ ہولڈر، عہدیداروں سے گزارش کی ہے کہ وہ حوصلہ مت ہاریں، میدان میں رہیں، ہم نے قانون کو نہ پہلے ہاتھ میں لیا نہ آئندہ لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی تردیدکردیپی ٹی آئی نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی تردیدکردیشاہ محمود قریشی اسلام آباد میں پارٹی رہنماوں کے ہمراہ موجودہیں: مسرت چیمہ
مزید پڑھ »

کچھ بھی ہو رکنا نہیں، شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو ہدایتکچھ بھی ہو رکنا نہیں، شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو ہدایتاسلام آباد : نائب چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا کارکنوں کو کہنا ہے کہ ہم کچھ بھی ہو نہیں روکیں گے جب تک عمران خان کی رہائی نہ ہو جائے
مزید پڑھ »

شاہ محمود :یہ لوگ اس قابل نہیں ان سے مذاکرات کیے جائیں، انکا کوئی دین وایمان نہیںشاہ محمود :یہ لوگ اس قابل نہیں ان سے مذاکرات کیے جائیں، انکا کوئی دین وایمان نہیںیہ لوگ اس قابل نہیں ان سے مذاکرات کیے جائیں، انکا کوئی دین وایمان نہیں، شاہ محمود قریشی arynewsurdu PTI ImranKhan
مزید پڑھ »

ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے۔شاہ محمود قریشیہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے۔شاہ محمود قریشیپاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے۔پولیس لائنز کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 04:37:16