ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے۔شاہ محمود قریشی

پاکستان خبریں خبریں

ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے۔شاہ محمود قریشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے۔شاہ محمود قریشی PoliceLines PTILeader ChairmanPTI ImranKhanPTI PDM PMLNGovt ShahMahmoodQureshi NAB

نے کہا کہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات کرنے دی جائے تاکہ ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں اور اگلا لائحہ عمل مرتب کریں ، پولیس لائنز میں عمران خان کو پیش کرنا ہے، مجھے اور وکلا کو عمران خان تک رسائی دی جائے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے سر پر چوٹ آئی ہے، انہیں ڈنڈے مارے گئے ہیں، ان کی زخمی ٹانگ پر ڈنڈے مارے گئے ہیں، پورے ملک میں اضطراب کی کیفیت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اب مذاکرات، خدا کا خوف کریں، یہ اس قابل ہی نہیں، حکومت نے پارلیمنٹ کوعدلیہ سے لڑانے کی کوشش کی ہے، میرے ملتان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا،...

کیا گیا، ملتان میں میرے گھر کے دروازے توڑے گئے، 9 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میری بیٹیاں گزشتہ روز کراچی شاہراہ فیصل کے احتجاج میں شریک تھیں، کوشش کروں گا عمران خان سے میری یا وکلا کی ملاقات ہو جائے۔سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک کو آئینی بحران میں دھکیل دیا ہے، عدلیہ کے اندر تفریق پیدا کردی گئی ، ملک بھر میں پرامن احتجاج ہو رہے ہیں جو قانونی حق ہے، حکومت پی ٹی آئی پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے کا موقع ڈھونڈ رہی ہے، لوگوں کو مشتعل نہ کیا جائے، درخواست ہے کوئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے، شاہ محمود قریشیہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے، شاہ محمود قریشیشاہ محمود قریشی نے کہا کہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات کرنے دی جائے تاکہ ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
مزید پڑھ »

’فوری طور پر عمران خان تک رسائی دی جائے‘’فوری طور پر عمران خان تک رسائی دی جائے‘’فوری طور پر عمران خان تک رسائی دی جائے‘ arynewsurdu imranKhan
مزید پڑھ »

چیف جسٹس ہائیکورٹ عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں، شاہ محمود قریشی کا مطالبہچیف جسٹس ہائیکورٹ عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں، شاہ محمود قریشی کا مطالبہلاہور : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس ہائیکورٹ عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری پر شاہ محمود قریشی کا اہم پیغامعمران خان کی گرفتاری پر شاہ محمود قریشی کا اہم پیغامعمران خان کی گرفتاری پر شاہ محمود قریشی کا اہم پیغام ARYNewsUrdu ImranKhan
مزید پڑھ »

عمران خان کی ہدایت سامنے رکھتے ہوئے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: شاہ محمودعمران خان کی ہدایت سامنے رکھتے ہوئے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: شاہ محمودہمارا جھگڑا فوج سے ہرگز نہیں ہے، ہم صرف ان کو احساس دلوارہے ہیں وہ دیکھیں ملک کیا ہوا ہے: پی ٹی آئی وائس چیئرمین
مزید پڑھ »

شاہ محمود :یہ لوگ اس قابل نہیں ان سے مذاکرات کیے جائیں، انکا کوئی دین وایمان نہیںشاہ محمود :یہ لوگ اس قابل نہیں ان سے مذاکرات کیے جائیں، انکا کوئی دین وایمان نہیںیہ لوگ اس قابل نہیں ان سے مذاکرات کیے جائیں، انکا کوئی دین وایمان نہیں، شاہ محمود قریشی arynewsurdu PTI ImranKhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 20:37:13