ہمارا جھگڑا فوج سے ہرگز نہیں ہے، ہم صرف ان کو احساس دلوارہے ہیں وہ دیکھیں ملک کیا ہوا ہے: پی ٹی آئی وائس چیئرمین
اگرعمران خان کے بعد میری گرفتاری کا منصوبہ ہے تو یہ جھنڈا ایک سےدوسرےہاتھ میں جائےگا: پی ٹی آئی وائس چیئرمین— فوٹو:فائل
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ میری اہلیہ اسپتال میں ہیں ان کی تیمارداری کے لیے آیا تھا، اسلام آبادجارہا ہوں سینیئرلیڈرشپ اور6رکنی کمیٹی کااجلاس بلایاہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیمیں پاکستان کی سر زمین کا بیٹا ہوں، جلد پاکستان کا دورہ کروں گا،والد کے شہر میاں چنوں اور والدہ کے شہر فیصل آباد بھی جاؤں گا، حمزہ یوسف
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری پر شاہ محمود قریشی کا اہم پیغامعمران خان کی گرفتاری پر شاہ محمود قریشی کا اہم پیغام ARYNewsUrdu ImranKhan
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری سٹاک مارکیٹ گر گئیسابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کی خبر سامنے آنے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ انڈیکس چار سو پوائنٹس سے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس ہائیکورٹ عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں، شاہ محمود قریشی کا مطالبہلاہور : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس ہائیکورٹ عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں۔
مزید پڑھ »
عمران خان سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہحکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی تحریک کے اعلان کے بعد چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو حراست میں لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
عمران خان پر ملکی دولت لوٹنے کا کوئی کیس نہیں، بہنوں کا دعویٰعمران خان کی گرفتاری پر اُن کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کی تفصیلات جانیے: ImranKhanArrest PTIOfficial NAB DailyJang
مزید پڑھ »