عمران خان سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ ARYNewsUrdu ImranKhan
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کو غیر مؤثر بنانے کیلئے حکمران اتحاد نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ممکنہ احتجاجی تحریک کو ناکام بنانے کی حکمت عملی پر مشاورت شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا گرین سگنل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ رہنماؤں کی گرفتاریوں کے لیے اہم ٹاسک وزارت داخلہ کو سونپ دیا گیا ہے، حکمت عملی کے تحت وزارت داخلہ، نیب،ایف آئی اے اور پولیس کی مدد سے گرفتاریاں کریگی۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کی گرفتاریوں کیلئے ان کی فہرستیں تیار کی جارہی ہیں، جس پر جلد عمل درآمد متوقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان اداروں کوبدنام کرنے کی ہر حد عبورکرچکا، بس بہت ہوگیا: آصف زرداریاداروں کوبدنام کرنے کی کوشش نےعمران خان کاچہرہ بے نقاب کردیا، گزشتہ روزکی تقریرکے بعد کوئی عمران خان کی پیروی کا سوچ بھی نہیں سکتا: سابق صدر
مزید پڑھ »
عمران خان اور پرویز الٰہی کی ملاقات، بھرپورعوامی تحریک چلانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے درمیان زمان پارک میں خصوصی ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا سابق چیف جسٹس کو طلب کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس:عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔
مزید پڑھ »