اسلام آباد:سبزيوں اورپھلوں کی قيمت ميں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد:سبزيوں اورپھلوں کی قيمت ميں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد: سبزيوں اور پھلوں کی قيمت ميں اضافہ پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Apr 26, 2020 | Last Updated: 6 mins agoاسلام آباد میں سبزيوں اور پھلوں کی قيمت ميں اضافہ ہوگيا ہے۔ شہری دکانداروں کی من مانی قيمتوں سے پريشان ہيں۔

ماہ رمضان میں اسلام آباد میں مہنگائی بڑھ گئی ہے۔ بازاروں میں کیلا 40 فیصد مہنگا جبکہ سیب کی قيمت بھی 30 فیصد بڑھ گئی ہے۔ اس کے علاوہ لیموں 40،تربوز24،خربوزہ 30 فیصد مہنگا ہوا ہے۔کجھور15 فیصد،پیاز20 اور آلو20 فیصد مہنگا ہوگيا ہے۔ ٹماٹر کی قيمت بھی 50 فیصد بڑھ گئی ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کی ذخیرہ خوروں اور منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت پر اسلام آباد میں عمل درآمد شروع ہوگیا۔ ضلعی انتظامیہ نے سیکٹرجی 6 اور 7 کی مارکیٹس میں چھاپے مارے اور قیمت سے زیادہ پیسے وصول کرنے پر2 دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔ منافع خوروں کیخلاف 51 ہزار روپے جرمانہ جبکہ 3 دکانیں بھی سیل کردی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں تمام دکانیں شام پانچ بجے بند کرانے کا فیصلہاسلام آباد میں تمام دکانیں شام پانچ بجے بند کرانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام دکانیں شام پانچ بجے بند کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

قومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکبادقومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکبادقومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی تاریخ میں ایک دن کی توسیعاسلام آباد: بجلی کے بلوں کی تاریخ میں ایک دن کی توسیعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ ادائیگی میں ایک دن کی توسیع کردی ہے۔نجی ٹی وی کے
مزید پڑھ »

قطر، متحدہ عرب امارات اور دیگرعرب ممالک کی بھارت میں اسلام فوبیا کی مذمت | Abb Takk Newsقطر، متحدہ عرب امارات اور دیگرعرب ممالک کی بھارت میں اسلام فوبیا کی مذمت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان الکریم کی مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان الکریم کی مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے رمضان الکریم کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:22:13