اسلام آباد میں تمام دکانیں شام پانچ بجے بند کرانے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، اس دوران صوبوں نے سندھ سمیت لاک ڈاؤن کیا ہوا ہے۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق تمام دکانیں شام پانچ بجے بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے، دکانیں اور فوڈ آوٹ لیٹس پانچ بجے بند کرا دیئے جائیں گے، پولیس کو اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے تمام ہدایات جاری کر دی گئیں۔ ماہ صیام کے حوالے سے سندھ حکومت نے ایس او پیز پر مبنی حکم نامہ جاری کیا تھا، حکم نامے کے مطابق تراویح کی ادائیگی گھروں پر ہوگی،مساجد آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ افطار کے روایتی لوازمات فروٹ چاٹ سموسے اور پکوڑے کے سٹالز لگانا منع ہوگا۔ روزے دار صرف ہوم ڈیلیوری کے ذریعے اشیاء منگوا سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی تاریخ میں ایک دن کی توسیعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ ادائیگی میں ایک دن کی توسیع کردی ہے۔نجی ٹی وی کے
مزید پڑھ »
قومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکبادقومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
قطر، متحدہ عرب امارات اور دیگرعرب ممالک کی بھارت میں اسلام فوبیا کی مذمت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا شاہ سلمان کی جانب سے عالمِ اسلام کو مبارکبادریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، پہلا روزہ کل بروز جمعہ کو ہوگا، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالم اسلام کو
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کی تقرری سے متعلق وفاقی حکومت کی انٹر کورٹ اپیل پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن ودیا خلیل اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکم سنادیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام
مزید پڑھ »
آزاد کشمیرمیں لاک ڈاؤن 5 روز نرم، 2 دن مکمل ہو گاآزاد کشمیر کی حکومت نے رمضان المبارک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے دوران دکانیں صبح 8 سے شام 4 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »