اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن ودیا خلیل اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکم سنادیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام
Apr 23, 2020 | 12:28:PM
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن ودیا خلیل اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکم سنادیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے وفاق کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن ودیا خلیل اور دو ارکان ڈاکٹر محمد سلیم اور ڈاکٹر شہزاد انصر کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم سنادیا۔ عدالت نے چیئرپرسن مسابقتی کمیشن اور دو ممبران کی بحالی کے سنگل بنچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔
وفاقی کابینہ نے چار اکتوبر2018 کو مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن ودیا خلیل اور 2 ارکان کا فیصلہ کیا تھا۔ فنانس ڈویژن نے 15 اکتوبر 2018 کو ان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ تینوں ارکان نے برطرفی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے حکومت کا برطرفی کا حکم کالعدم قرار دے کر چیئرپرسن مسابقتی کمیشن اور ممبران کو بحال کردیا تھا۔وفاق نے عدالت عالیہ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکم IHC Pakistan Order CompetitionCommissionOfPakistan Case Member Chairperson pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI VadiyyaKhalil
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے ملیریا کی دوا کلوروکوئن برآمد کرنے کی اجازت دے دی - ایکسپریس اردوپاکستان 80 لاکھ کلوروکوئن گولیاں دوست ممالک کو بھیجے گا
مزید پڑھ »
ویکسین اور انسولین کی قلت کا خدشہدرآمد کنندگان نے تباہ کن خطرے کی گھنٹی بجادیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف کورونا وائرس تو دوسری جانب انتظامی امور میں رکاوٹ شہریوں کی زندگیوں کیلئے تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔ چیف اینالسٹ کا
مزید پڑھ »
تیل کی قیمتوں میں کمی: کس کی جیت، کس کی ہار؟تیل کی قیمتوں میں کمی عموماً ایسی اقوام کے لیے خوشی کی نوید لے کر آتی ہے جہاں اس کا استعمال بکثرت ہوتا ہے مگر دوسری جانب تیل پیدا کرنے والے ممالک کے لیے خام تیل کی قیمت میں کمی لاکھوں افراد کے لیے تباہی کی عندیہ لاتی ہے۔
مزید پڑھ »