ویکسین اور انسولین کی قلت کا خدشہدرآمد کنندگان نے تباہ کن خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان خبریں خبریں

ویکسین اور انسولین کی قلت کا خدشہدرآمد کنندگان نے تباہ کن خطرے کی گھنٹی بجادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف کورونا وائرس تو دوسری جانب انتظامی امور میں رکاوٹ شہریوں کی زندگیوں کیلئے تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔  چیف اینالسٹ کا

عہدہ ایک ماہ سے خالی ہے جس کی وجہ سے نیشنل کنٹرول لیبارٹری نے سرٹیفکیشن کا عمل روک دیا ہے۔ سرٹیفکیشن رکنے سے زندگی بچانے والی ادویات مثلا ویکسین اور انسولین کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق درآمد کنندگان اور حکومتی عہدیداران کہتے ہیں وفاقی چیف اینالسٹ جن کے پاس دستخط کا اختیار ہوتا ہے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے یہ عہدہ ایک ماہ سے خالی ہے اور ابھی تک ان کی جگہ کسی اور کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔اس حوالے سے ایک درآمدر کنندہ نے ڈان نیوز کو بتایا ہے کہ اس صورت حال میں خوف یہ ہے کہ آئندہ ہفتے سے اہم مصنوعات کی قلت ہوسکتی ہے جو ’شدید بیمار افراد کے لیے تباہ کن ہوسکتا ہے‘۔انہوں نے بتایا کہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں اس کے اثرات سامنے آرہے ہیں اور وہاں موجود...

انہوں نے کہا جن مصنوعات کی فراہمی کم ہے اس میں ریبیز، ٹیٹنس، ٹائیفائڈ اور ہیپاٹائٹس کی ویکسین، ٹیٹنس یمیونو گلوبین، ریبیز امیونوگلوبین، انسولین اور مزید کئی ادویات شامل ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علما اورمشائخ کی وزیراعظم کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایتعلما اورمشائخ کی وزیراعظم کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایتعلما اورمشائخ نے کوروناوائرس کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایت کی ہے۔ علما و مشائخ کےایک وفد نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
مزید پڑھ »

اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جاریاسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جاریاسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایکسپورٹ انڈسڑی کی بندش ، عثمان ڈار کا وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہایکسپورٹ انڈسڑی کی بندش ، عثمان ڈار کا وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f : \u0645\u0639\u0627\u0648\u0646 \u062e\u0635\u0648\u0635\u06cc \u0639\u062b\u0645\u0627\u0646 \u0688\u0627\u0631 \u0646\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062e\u0637 \u0645\u06cc\u06ba \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a \u06a9\u06d2\u0628\u0627\u0648\u062c\u0648\u062f \u0633\u06cc\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0627\u0646\u0688\u0633\u0679\u0631\u06cc \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u062f\u0634 \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1 \u0627\u0679\u06be\u0627\u062f\u06cc\u0627 \'},{
مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں کے اثرات: سٹاک مارکیٹ میں 1076 پوائنٹس کی مندی، 150 ارب کا نقصانتیل کی قیمتوں کے اثرات: سٹاک مارکیٹ میں 1076 پوائنٹس کی مندی، 150 ارب کا نقصانلاہور: (ویب ڈیسک) رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1076 پوائنٹس کی بڑی مندی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سرمایہ کاروں کے 150 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔
مزید پڑھ »

زکوٰة فنڈز کی رقوم کی ادائیگی کا معاملہ: وفاق اور صوبوں سے رپورٹ طلبزکوٰة فنڈز کی رقوم کی ادائیگی کا معاملہ: وفاق اور صوبوں سے رپورٹ طلبزکوٰة فنڈز کی رقوم کی ادائیگی کا معاملہ: وفاق اور صوبوں سے رپورٹ طلب مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

خنزیر کے گوشت کی فیکٹری: امریکہ میں کورونا کی وبا کا مرکز کیسے بنی؟خنزیر کے گوشت کی فیکٹری: امریکہ میں کورونا کی وبا کا مرکز کیسے بنی؟امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اتنی بڑی تعداد ساؤتھ ڈکوٹا کے ایک چھوٹے سے کونے سے کیسے سامنے آئی؟ اس میں ایک پورک (خنزیر) پراسیسنگ فیکٹری کا کیا ہاتھ ہے؟ کہانی شروع ہوتی ہے ایک لڑکی کے اپنے جعلی فیس بک اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونے سے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 10:56:21