سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا شاہ سلمان کی جانب سے عالمِ اسلام کو مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا شاہ سلمان کی جانب سے عالمِ اسلام کو مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، شاہ سلمان کی جانب سے عالمِ اسلام کو مبارکباد

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل جمعہ کو ہوگا، سعودی عرب میں دس مقامات پر محکمہ فلکیات کے ہمراہ علماء کرام کی کمیٹیوں نے رمضان کا چاند دیکھنے کے عمل میں شرکت کی اور چاند کی شہادتوں کے بعد سعودی سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کے چاند کا باقاعدہ اعلان کیا.

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے پورے عالم اسلام کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اللہ کا احسان ہے اسکی جانب سے ہماری زندگیوں میں ایک مرتبہ پھر رمضان جیسا بابرکت مہینہ نصیب ہوا ہے مسلمانوں کو اس ماہ کے دوران تقویٰ اور پرہیز گاری کے ساتھ ماہ صیام کے روزوں کا اہتمام کرنا چاہئے اسکے علاوہ عبادات میں اللہ کے حضور خطرناک کورونا وائرس سے نجات کے لئے دعاگو ہونے کی ضرورت ہے تاکہ انسانیت اس خطرے سے بچ سکے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : کرفیو کے حوالے سے اہم معلوماتسعودی عرب : کرفیو کے حوالے سے اہم معلوماتسعودی عرب : کرفیو کے حوالے سے اہم معلومات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب: شہریوں کی آسانی کے لیے سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائمسعودی عرب: شہریوں کی آسانی کے لیے سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائمسعودی حکام نے مدینہ منورہ میں سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائم کردی ہیں تاکہ لوگوں کو پھل سبزی خریدنے میں آسانی فراہم کی جاسکے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب اقوام متحدہ کی دو اہم کمیٹیوں کا رکن منتخبسعودی عرب اقوام متحدہ کی دو اہم کمیٹیوں کا رکن منتخبسعودی عرب اقوام متحدہ کی دو اہم کمیٹیوں کا رکن منتخب UN UNCommittees Member SaudiArabia WinMembership UN KingSalman KSAmofaEN saudiarabia antonioguterres
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور عرب امارات میں آج پہلا روزہ، بحرین و کویت میں بھی رمضان مبارک کا آغازسعودی عرب اور عرب امارات میں آج پہلا روزہ، بحرین و کویت میں بھی رمضان مبارک کا آغازسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں آج پہلا روزہ ہے، بحرین، کویت اور مصر میں بھی آج پہلا روزہ ہے، ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور فلپائن میں بھی رمضان مبارک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 07:00:33