سعودی عرب : کرفیو کے حوالے سے اہم معلومات

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب : کرفیو کے حوالے سے اہم معلومات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب : کرفیو کے حوالے سے اہم معلومات ARYNewsUrdu

سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب سے پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے سوال کیا کہ کرفیو کی خلاف ورزی کس طرح ریکارڈ ہوتی ہے اور اس پر اعتراض ریکارڈ کرانے کا طریقہ کار کیا ہے، جس پر انہوں نے بتایا کہ کرفیو کی خلاف ورزی ریکارڈ کرنے کے لیے چار مختلف طریقوں پر عمل کیا جا رہا ہے۔

پہلا طریقہ یہ ہے کہ فیلڈ میں موجود سکیورٹی اہلکار شہری کی خلاف ورزی ریکارڈ کرتے ہیں، دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ٹیلیفون پر اطلاع ملتی ہے کہ فلاں شخص فلاں علاقے میں کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔چوتھا طریقہ یہ کہ بعض سعودی شہری یا مقیم غیر ملکی سوشل میڈیا پر اپنی کارستانیوں پر مشتمل وڈیو کلپ یا ایسی تصاویر جاری کرتے ہیں جس سے ان کے خلاف کرفیو خلاف ورزی کا ثبوت مل جاتا ہے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ جو لوگ کرفیو کی خلاف ورزی پر فخریہ انداز میں سوشل میڈیا پر وڈیو ڈالتے ہیں تو انہیں انفارمیشن کرائم کے تحت سزا کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا جاتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ اگر کسی شخص کو کرفیو خلاف ورزی کی بابت یہ احساس ہو کہ اس کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے تو وہ خلاف ورزی کے اندراج کی تاریخ سے 30 دن کے اندر پر جاکر اپنی شکایت ریکارڈ کراسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: رمضان میں کرفیو سے متعلق بڑا اعلانسعودی عرب: رمضان میں کرفیو سے متعلق بڑا اعلانسعودی عرب: رمضان میں کرفیو سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب سزائے موت کے معاملے میں سرفہرستسعودی عرب سزائے موت کے معاملے میں سرفہرستگذشتہ برس سعودی عرب نے 178 مردوں اور چھ خواتین کو سزائے موت سنائی تھی جن میں سے آدھی سے زیادہ تعداد غیر ملکیوں کی تھی جبکہ سنہ 2018 میں 149 افراد کو سزائے موت دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا اعلانسعودی عرب: رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا اعلانسعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا، ترسیل زر کے مراکز روزانہ صبح 7 سے سہ پہر 4 بجے تک کھولے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سعودی عرب میں ماہِ رمضان کے دوران کرفیو کے اوقات میں نرمی کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس: سعودی عرب میں ماہِ رمضان کے دوران کرفیو کے اوقات میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 25 لاکھ کے قریب ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی عرب ماہ رمضان کے دوران متعدد شہروں میں نافذ کرفیو کے اوقات میں تبدیلی کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ لوگوں کو ضروری سامان کی خریداری کے لیے زیادہ وقت دیا جا سکے۔
مزید پڑھ »

کرفیو کی خلاف ورزی کی ترغیب دینے پر سعودی شہری گرفتارکرفیو کی خلاف ورزی کی ترغیب دینے پر سعودی شہری گرفتارریاض : پولیس نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے اور شہریوں کو خلاف ورزی کی ترغیب دینے کے جرم میں سعودی شہری کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 11:04:43