سعودی عرب دنیا میں سزائے موت دینے والے ممالک میں سرفہرست :ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی نے ان اعدادوشمار میں چین کو شامل نہیں کیا جہاں خیال کیا جاتا ہے کہ پھانسی دیے جانے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہو سکتی ہے لیکن وہ ایک ریاستی راز ہی بن کر رہ گیا ہے۔
ان کے مطابق بڑی تعداد میں ممالک نے اس حقیقت کو تسلیم کیا ہے اور یہ ایک حوصلہ افزا بات ہے کہ اب دنیا بھر میں ان سزاؤں میں کمی آ رہی ہے۔ الگر کا کہنا ہے کہ عراق میں سنہ 2018 میں 52 افراد سے سنہ 2019 میں 100 افراد کو سزائے موت دیے جانا بہت افسوسناک ہے۔ یمن نے 2018 میں چار جبکہ 2019 میں سات لوگوں کو سزائے موت دی۔ ایک سال کے وقفے کے بعد بنگلہ دیش اور بحرین نے بھی سزائے موت پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔مصر، جاپان اور سنگا پور سمیت کئی ممالک میں سزائے موت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو سزائے موت کی حمایت کرتے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برکینا فاسو کی سیکورٹی فورسز نے 31 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا : ہیومن رائٹسبرکینا فاسو کی سیکورٹی فورسز نے 31 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا : ہیومن رائٹس BurkinaFaso SecurityForces hrw
مزید پڑھ »
آئینِ پاکستان کو من و عن ہمارے نصاب کا حصہ بنایا جائے: پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجنریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جب تک آئینِ پاکستان پر عمل نہیں ہوگا تب تک پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نہیں
مزید پڑھ »
ہمیں موجودہ حالات کو ایک امتحان کی صورت گزار کر آگے بڑھنا ہے: بزمِ ریاضریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی معروف سماجی، ادبی و ثقافتی تنظیم بزمِ ریاض کی جانب سے دوسری آن لائن ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں موجودہ حالات
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکانسعودی عرب میں پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان SaudiArabia Ramadan2020 24thApril CoronaVirus SafetyPreventions
مزید پڑھ »