آئینِ پاکستان کو من و عن ہمارے نصاب کا حصہ بنایا جائے: پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن

پاکستان خبریں خبریں

آئینِ پاکستان کو من و عن ہمارے نصاب کا حصہ بنایا جائے: پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جب تک آئینِ پاکستان پر عمل نہیں ہوگا تب تک پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نہیں

نکالا جاسکتا، آئینِ پاکستان ملک کی سلامتی، استحکام، ترقی و خوشحالی اور قانون کی بالادستی کی ضمانت ہے.

"عمران خان نےسیاسی ریلیاں نکالنے کی اجازت کیلئے ہم سے خطوط لکھ کر درخواستیں کیں"احسان اللہ احسان نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا آخر میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے احسن عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئین آئیڈیل آئین نہیں ہے لیکن یہ ایک متفقہ آئین ہے اور اس کی پاسداری ہم پر فرض ہے، اس میں بہتری کی گنجائش بھی موجود ہے اور وقتاً فوقتاً ایسا ہوتا رہا ہے، ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں آئینِ پاکستان میسر ھے جو کہ پاکستان کی بقاء، سالمیت اور ترقی کا ضامن ہے.

اس موقع پر خالد رانا نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آئین کی عملداری انتہائی ضروری ہے اکثر اہم مواقع پر آئین کو کبھی کاغذ کا ٹکڑا کہا گیا اور کبھی ردی کی طرح پھینک دیا گیا، پاکستان کا آئین ہرگز سخت نہیں ہے کہ اس پر عملدرآمد نہ ہوسکے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی مسلمان مساجد میں جمعہ پڑھ کر گناہ کا کام کر رہے ہیں سعودی عالم دین نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کھری کھری سنادیںپاکستانی مسلمان مساجد میں جمعہ پڑھ کر گناہ کا کام کر رہے ہیں سعودی عالم دین نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کھری کھری سنادیںریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک سعودی عالم دین  عاصم الحکیم نے پاکستان، انڈیا اور نائجیریا میں لاک ڈاؤن کے باوجود جمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو کڑی تنقید
مزید پڑھ »

بھارت کی عالمگیر رسوائی کاایک اور باب کھل گیاپاکستان کو بدنام کرنے کیلئے کس ملک کے سیاستدانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی؟ نیاسکینڈل منظر عام پربھارت کی عالمگیر رسوائی کاایک اور باب کھل گیاپاکستان کو بدنام کرنے کیلئے کس ملک کے سیاستدانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی؟ نیاسکینڈل منظر عام پرٹورنٹو(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی عالمگیررسوائی کاایک اور باب کھل گیا، دولت اور گمراہ کن پراپیگنڈے کے ساتھ پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کا بھانڈا بیچ
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے کورونا کیلئے 5 کروڑ کا عطیہپاکستان ریلوے کا وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے کورونا کیلئے 5 کروڑ کا عطیہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ریلوے نے وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے لیے 5 کروڑ ایک لاکھ 85 ہزار روپے کا عطیہ جمع کرا دیا ہے
مزید پڑھ »

نیب نے شہباز شریف کو دوبارہ طلب کر لیانیب نے شہباز شریف کو دوبارہ طلب کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو دوبارہ طلب کر لیا۔مسلم لیگ پاکستان کے صدر شہباز شریف کو نیب نے 22
مزید پڑھ »

پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں: نمائندہ آئی ایم ایفپاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں: نمائندہ آئی ایم ایفانٹرنیشل مانیٹری فنڈ کی پاکستان میں مقیم نمائندہ ٹریسا ڈبن کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 16:55:43