بھارت کی عالمگیر رسوائی کاایک اور باب کھل گیا،پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے کس ملک کے سیاستدانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی؟ نیاسکینڈل منظر عام پر
کینیڈا کے نشریاتی ادارے گلوبل نیوز نیٹ ورک کی ایک تہلکہ خیز رپورٹ کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے ریسرچ اینڈ اینیلیسیس ونگ اور انٹیلی جنس بیورو نے مل کرپاکستان کو بدنام کرنے کیلئے کینیڈین سیاستدانوں کی رائے اپنے حق میں ہموار کرنے کیلئے دولت اور جعلی معلومات پھیلائیں۔
رپورٹ کے مطابق حساس حکومتی دستاویزات میں اس سکینڈل کاانکشاف ہوا ہے۔ اس مقصد کیلئے بھارتی ایجنسیوں نے جس شخص کا استعمال کیاوہ ایک اخبار کاایڈیٹر تھا۔گلوبل نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ ایڈیٹر کی اہلیہ اور بچے کینیڈین شہری ہیں جبکہ وہ خود بھارتی شہری ہے۔ اس کیخلاف تحقیقات اس وقت عمل میں آئیں جب اس نے کینیڈا میں شہریت کیلئے درخواست دی اور کینیڈین ایجنسیوں نے اس شخص سے متعلق معلومات جمع کرنا شہروع کیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ شخص نے دودرجن سے زائد بار بھارتی خفیہ اداروں کے حکام سے...
کینیڈا کے حکام نے مذکورہ بھارتی شخص سے متعلق بتایا کہ اس کی ذمہ داری میں شامل تھا کہ وہ کینیڈین سیاست دانوں کو راضی کرکے کہ کینیڈا سے ہونے والی فنڈنگ دراصل پاکستان میں دہشت گردوں کی حمایت کے لیے استعمال ہورہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرین صحت کی وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن مزیدسخت کرنے کی تجویزکراچی :پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کےوفد نےوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے اور کوروناوائرس کے مریضوں کو بالکل الگ رکھنے کی تجویز دے دی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب 38 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو متحرک کرنے کی تیاری، مراسلہ جاریاسلام آباد:کوروناریلیف ٹائیگرزفورس کومتحرک کرنےکیلیے مراسلہ جاری کردیا گیا،جس میں کہا گیاکہوزیراعظم کی ہدایات ملتےہی ٹائیگرزفورس کو میدان میں اتاراجائے گا۔
مزید پڑھ »
بھارت میں دیہی غریبوں کو کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہبھارت میں دیہی غریبوں کو کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ India RuralPoor WorkInLockdown Covid19India CoronavirusLockDown Allow PMOIndia narendramodi AmitShah WHO
مزید پڑھ »
پی پی کو ایم کیو ایم کیساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، خالد مقبول
مزید پڑھ »