پی پی کو ایم کیو ایم کیساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، خالد مقبول تفصيلات جانئے: DailyJang
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث تھیلیسما کے بچوں اور مریضوں کو خون کے عطیات کی کمی کا سامنا ہے۔ اس وقت پیپلز پارٹی کو ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں بلڈ ڈونیشن کیمپ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ حکومت کے اقدامات لائق تحسین ہیں، جبکہ ہم نے سندھ حکومت کو ہرممکن تعاون کا یقین دلایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے سبب خون کے عطیات میں کمی آئی ہے، جس کی وجہ سے تھیلیسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو مشکلات پیش آئی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے سندھ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا تھا مگر لاک ڈاون کے بعد کے وعدوں کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچایا گیا۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ فیصلہ یہ ہو ا تھا کہ بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے عوام میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے پی ایم ڈی سی کوچلانے کیلئے 9رکنی ایڈہاک کونسل قائم کردیایڈہاک کونسل کی سربراہی کون کریں گے؟ نام سامنے آگیا! یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt PMDC
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: رجسٹرار پی ایم ڈی سی کی عہدے پر بحالی کا حکم کالعدم قرار
مزید پڑھ »
خوابوں کو ہیک کرنے والی ڈیوائس تیار، ایم آئی ٹی ڈریم ماہرین کا دعویٰلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں جدت جیسے جیسے آ رہی ہے وہیں پر ٹیکنالوجی سے وابستہ کمپنیاں نت نئے تجربات کرتی رہتی ہیں، اسی طرح کی ایک حیران کن دعویٰ سامنے آیا ہے، دعویٰ کے مطابق خوابوں کو ہیک کرنے والی ڈیوائس تیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب 38 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
حکیم اللہ محسود کو خراجِ تحسین پیش کرتی ٹی ٹی پی کی فلمکالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک دستاویزی فلم امریکہ کے افغان امن معاہدے کو ’جہادیوں کی فتح‘ قرار دیا لیکن اس میں زیادہ تر تنظیم کے سابق امیرحکیم اللہ محسود کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
مزید پڑھ »
چھوٹے تاجروں کو ایس او پی کے تحت کام کی ہدایتوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چھوٹے تاجروں کو ایس او پی کے تحت کام کرنے کی اجازے دیدی ہے، ان کا کہنا ہے کہ چھوٹے تاجر ایس او پی کے تحت ہوم ڈیلیوری کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »