چھوٹے تاجروں کو ایس او پی کے تحت کام کی اجازت تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چھوٹے تاجروں کو ایس او پی کے تحت کام کرنے کی ہدایت کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ چھوٹے تاجر ایس او پی کے تحت ہوم ڈیلیوری کر سکیں گے۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے سعید غنی، سید ناصر حسین شاہ، امتیاز شیخ پرمشتمل کمیٹی قائم کردی ہے جو 24 گھنٹوں میں تاجروں سے مل کر ایس او پیز بنائے گی ۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ایس او پی کے تحت چھوٹے تاجروں کو روٹیشن کی بنیاد پر دکان کھولنے کی تجویز دی جائے گی ، ان کا کہنا تھا کہ ہفتے کےدن بانٹ لیتے ہیں کہ کس دن کس شعبے کی دکانیں کھلیں گی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے تجویز دی کہ جس دن کپڑے کے دکانیں کھلیں اسی روز ان سے منسلک دیگر دکانیں بھی کھولی جائیں ۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ چھوٹے تاجروں کو قرضے دلانے کیلئے وہ وفاقی حکومت سے بات کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مساجد کیلئے ہفتہ تک ایس او پیز بنا لیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کی چھوٹے تاجروں کیلئے متبادل بنیادوں پر دکانیں کھولنے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا لیکن اب پی ایس ایل کھیلیں گے یا نہیں؟ بڑی خبرآگئیکراچی(ویب ڈیسک) معروف آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیکر اگلے سال پی ایس ایل میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی۔پی ایس ایل فائیو کی دفاعی
مزید پڑھ »
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عمر کوٹ ڈاکٹر الہداد راٹھور چاروں تعلقوں کے ایم ایس اور دیگر ڈاکٹروں سے ڈپٹی کمشنر آفس کے دردبار ہال میں اجلاسعمرکوٹ(سید ریحان شبیر) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کورونا وائرس کے حوالے سے ضلع میں بنائے گے آئیسولیشن اور قرنطینہ سینٹر میں کئے گئے انتظامات میں
مزید پڑھ »
کورونافنڈز کی تقسیم کے حوالے سے یہ اہم کام کیا جائے،وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کوہدایاتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے بارے عوام کو موثر آگاہی فراہم کی جائے تاکہ زیادہ سے
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے دوران پابندیوں سے متعلق کمشنر کراچی کا نوٹیفکیشننوٹیفکیشن کے مطابق تمام ڈپٹی کمشنرز کو پابندیوں پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »