وزیراعلیٰ سندھ کی چھوٹے تاجروں کیلئے متبادل بنیادوں پر دکانیں کھولنے کی تجویز - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کی چھوٹے تاجروں کیلئے متبادل بنیادوں پر دکانیں کھولنے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

مراد علی شاہ نے ایس او پی کے تحت چھوٹے تاجروں کو ہوم ڈیلوری کے ذریعے کام کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Sindh MuradAliShah

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسٹینڈر آپریٹنگ پروسیچر کے تحت چھوٹے تاجروں کو روٹیشن بنیاد پر دکانیں کھولنے کی تجویز دے دی۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ہفتے کے دن بانٹ لیتے ہیں کہ کس دن کس شعبے کی دکانیں کھلیں گی، ساتھ ہی انہوں نے یہ تجویز دی کہ جس دن کپڑے کی دکانیں کھلیں اسی روز درزی اور اس سے منسلک شعبوں کی دکانیں کھولی جائیں۔ خیال رہے کہ سندھ کے تاجروں کی جانب سے پہلے 15 اپریل کو کاروبار کھولنے کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں انہوں نے اسے کچھ دن کے لیے مؤخر کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی7 ممالک کی عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے فیصلے کی حمایتجی7 ممالک کی عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے فیصلے کی حمایتجی7 ممالک کی عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے فیصلے کی حمایت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا،وزیراعلیٰ پنجابماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا،وزیراعلیٰ پنجابماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا،وزیراعلیٰ پنجاب Read News PTIofficial MoIB_Official CMPunjab UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

ماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا: وزیراعلیٰ پنجابماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

لوگوں کی زندگی عزیز ہے، مخالفین کی تنقید کا جواب نہیں دینا چاہتا، وزیراعلیٰ سندھ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ: کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1387 ہوگئیسندھ: کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1387 ہوگئیسندھ بھر میں کورونا وائرس میں گزشتہ روز 340 کیسز کا اضافہ ہوا، محکمہ صحت کے مطابق تمام نئے کیسز مقامی رابطوں کے ہیں، جس کے بعد صوبے بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1387ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 02:27:17