لوگوں کی زندگی عزیز ہے، مخالفین کی تنقید کا جواب نہیں دینا چاہتا، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CoronaVirusUpdates
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے اس وقت لوگوں کی زندگی اور صحت عزیز ہے اور میں مخالفین یا نقادین کی کسی تنقید کا جواب نہیں دینا چاہتا۔
مراد علی شاہ کے مطابق جب سے کورونا شروع ہوا ہے وہ تب سے ڈاکٹروں کے ساتھ بیٹھ رہے ہیں اور ان کے ساتھ بیٹھ بیٹھ کر وہ آدھا ڈاکٹر چکے ہیں، بس صرف ان کے پاس ڈگری نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سکھر ہمارے فرنٹ لائن پر تھا اور یہاں پر ایران سے 1388 زائرین کو لاکر قرنطینہ کیا گیا تھا تاہم اب سکھر میں صرف 7 مریض موجود ہیں باقی تمام افراد صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو جاچکے ہیں جبکہ صوبے میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد 576 تک پہنچ چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردیکرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے فخر امام کی ملاقات، گندم کی سمگلنگ کی روک تھام پر گفتگووزیراعظم سے فخر امام کی ملاقات، گندم کی سمگلنگ کی روک تھام پر گفتگو Islamabad National Food Security Minister FakharImam Calls PMImranKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حفاظتی لباس کی کمی، پلاسٹک کی برساتی یا رین کوٹ عطیہ کریں: جاپانی میئر کی اپیلٹوکیو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،جبکہ حکومت کی طرف سے اس بحران پر قابو پانے کے لیے سر توڑ کوششیں کی جا رہی ہیں، اُدھر شہر اوساکا میں شہریوں سے پلاسٹک کی برساتی یا رین کوٹ عطیہ کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ ہسپتال میں طبی عملے کی مدد ہوسکے جن کے پاس حفاظتی لباس کی کمی ہے۔
مزید پڑھ »