اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے بارے عوام کو موثر آگاہی فراہم کی جائے تاکہ زیادہ سے
زیادہ مستحقین اس پروگرام سے استفادہ کرسکیں۔ یہ ہدایت انہوں نے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے گفتگو کرتے ہوئے دیں جنہوں نے جمعرات کو ان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید بھی موجود تھے۔ملاقات میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیرِ اعظم کو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی پیش رفت سے آگاہ کیا اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی غرض سے احساس کے تحت دیگر پروگراموں کی پیش رفت پر بھی بات چیت کی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں حکومت عوام خصوصاً کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات پرخوشی ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام مکمل طور پر شفاف، میرٹ پر مبنی اور کسی سیاسی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کی وزیر اعظم عمران خان کے قرضے معافی کے مطالبے کی حمایتنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ نے وزیر اعظم عمران خان کی قرضوں سے ریلیف کےلئے مطالبے کی حمایت کردی، انتونیوگوتریس کہتے ہیں کہ اس طرح کے اقدام
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لڑکی کی ہسپتال کے باتھ روم میں 'خودکشی' - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے فخر امام کی ملاقات، گندم کی سمگلنگ کی روک تھام پر گفتگووزیراعظم سے فخر امام کی ملاقات، گندم کی سمگلنگ کی روک تھام پر گفتگو Islamabad National Food Security Minister FakharImam Calls PMImranKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »