شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا لیکن اب پی ایس ایل کھیلیں گے یا نہیں؟ بڑی خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا لیکن اب پی ایس ایل کھیلیں گے یا نہیں؟ بڑی خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک) معروف آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیکر اگلے سال پی ایس ایل میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی۔پی ایس ایل فائیو کی دفاعی

چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اونر ندیم عمر نے میڈیا سے وڈیو لنک گفتگو میں کہا کہ معروف آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیکر اگلے سال پی ایس ایل میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

ندیم عمر کے مطابق انھوں نے آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو اصرار کر کے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جبری طور پر واپس لینے پر مجبور کیا ہے، اگلے برس پی ایس ایل کا حصہ نہ بننے کا اعلان کرنے والے شین واٹسن نے اپنا فیصلہ واپس لینے پر رضامندی ظاہر کردی اب وہ وہ آئندہ برس بھی لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کریں گے۔علاوہ ازیں انگلینڈ کے مشہور آل راو¿نڈر کیون پیٹرسن بھی اگلے برس ہونیوالی لیگ میں نظر آئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے سبب آئی پی ایل غیرمعینہ مدت تک ملتوی - Sport - Dawn Newsکورونا وائرس کے سبب آئی پی ایل غیرمعینہ مدت تک ملتوی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ایپل نے کم قیمت والا آئی فون ایس ای متعارف کروا دیاایپل نے کم قیمت والا آئی فون ایس ای متعارف کروا دیاایپل نے بازار میں کم قیمت والا آئی فون ایس ای متعارف کروایا ہے۔ آئی فون 8 جیسی شکل والے اس فون میں کئی خصوصیات آئی فون 11 جیسی ہیں مگر اس کی قیمت اس سے کہیں کم ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقاتوزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »

مساجد کیلئے ہفتہ تک ایس او پیز بنا لیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 06:29:16