انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بارے میں بھارتی بورڈ کا فیصلہ
نئی دہلی: کورونا وائرس کے سبب بھارت میں لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد انڈین پریمیئر لیگ کو غیرممعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔
دنیا کے دیگر کھیلوں کے مقابلوں کی طرح آئی پی ایل کا انعقاد بھی التوا کا شکار ہے جسے رواں سال 29مارچ سے منعقد ہونا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو تمام آئی پی ایل ٹیموں کو غیرمعینہ التوا کے حوالے سے بتا دیا گیا تھا اور اب بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا ایونٹ کو ستمبر اکتوبر میں منعقد کرانے کا ارادہ رکھتا ہے۔بی سی سی آئی کیے سربراہ سارو گنگولی نے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں جلد شروع ہونے کی امید ظاہر کی تھی۔دنیا بھر میں عائد پابندیوں کے سبب کھلاڑی اب سفر نہیں کر سکتے اور بھاعر میں پابندیوں کے سبب نئے ویزے بھی نہیں جاری کیے جائیں گے لہٰذا ایونٹ کا آئندہ کچھ ہفتوں تک انعقاد ممکن نہیں ہو سکے...
سن رائزرز حیدرآباد کے مشیر کی خدمات انجام دینے والے سابق کرکٹر نے اسٹار اسپورتس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں دنیا کے اکثر کرکٹ بورڈز اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ آئی پی ایل ایک بڑا ٹورنامنٹ ہے اور ورلڈ کپ سے قبل اگر یہ منعقد ہوتا ہے تو ماحول بن جائے گا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہر چیز بہتر ہو جائے گی اور کسی کو بھی خطرہ نہیں ہو گا اور ایک مرتبہ ایسا ہو گیا تو آئی پی ایل سے کرکٹ کیلنڈر کا آغاز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: کورونا وائرس: امریکی ریاستوں کے گورنر اور صدر ٹرمپ آمنے سامنے - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین 19 لاکھ اور ہلاکتیں ایک لاکھ 23 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ دنیا کے جو ممالک اب کورونا وائرس کے پیش نظر عائد کی گئی پابندیاں ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں ان کے لیے عالمی ادارہ صحت نے معیار طے کر دیا ہے۔ دریں اثنا برطانیہ میں ہلاکتیں 12 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد بیشتر گلیاں سیلشہر قائد کے کون سے علاقے میں گلیوں کو سیل کیاگیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Karachilockdown
مزید پڑھ »
برازیل کے دو گورنروں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبتبرازیل کے دو گورنروں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronaVirusInBrazil BrazilianGovernors CoronaVictims CoronaTests WHO
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باوجود ایمازون کے بانی کی دولت میں 24 ارب ڈالرز کا اضافہواشنگٹن: (ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ ایمازون کے بانی اور مالک جیف بیزوس کی دولت میں کورونا وائرس کے دوران بھی 24 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے کیونکہ آن لائن خریداری میں اضافے کی وجہ سے کمپنی کے حصص کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لڑکی کی ہسپتال کے باتھ روم میں 'خودکشی' - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: دہلی، ممبئی سمیت انڈیا کے بڑے شہر کورونا کے پھیلاؤ کے مرکز قرار، جی20 کا دنیا کے 77 ترقی پذیر ملکوں کے قرضے مؤخر کرنے کا فیصلہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ تقریباً ایک لاکھ 37 ہزار لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ انڈیا نے دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سمیت چھ بڑے شہروں کو کورونا کے پھیلاؤ کے ہاٹ سپاٹ قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب جی20 نے دنیا کے 77 ترقی پذیر ملکوں کے قرضے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »