سعودی عرب اقوام متحدہ کی دو اہم کمیٹیوں کا رکن منتخب UN UNCommittees Member SaudiArabia WinMembership UN KingSalman KSAmofaEN saudiarabia antonioguterres
مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز تراویح کی دس رکعت ادا کرنے کی منظوری
گذشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران یواین کی سائنس وٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ کمیٹی 'سی ایس ٹی ڈی' کے سیشن 2021ء تا 2024ء تک سعودی عرب کی رکنیت کی منظوری دی گئی۔ اسی طرح بدھ کے روز ہونے والی رائے شماری میں سعودی عرب کو اقوام متحدہ سال 2021-2023ء تک کے لیے کمیشن برائے انسداد جرائم اور فوجداری انصاف کا رکن مقرر کیا گیا۔ اقوام متحدہ میں ہونے والی رائے شماری میں تمام ارکان نے مملکت کو ان دونوں کمیٹیوں کا رکن مقرر کرنے کی حمایت کی۔ اقوام متحدہ کی سماجی اور اقتصادی کمیٹی کی رکنیت کا...
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبد اللہ بن یحییٰ المعلمی نے سعودی پریس ایجنسی'ایس پی اے' کو ایک بیان میں کہا کہ 'یو این' کمیٹیوں میں سعودی عرب کی رکنیت مملکت کےلیے ایک خوش آئند خبر ہے۔ اقوام متحدہ کی کمیٹیوں میں سعودیہ کی رکنیت مملکت کے اقتصادی اور سماجی شعبوں میں کردار کا اعتراف ہے۔ اس پیش رفت سے سعودی عرب کے عالمی سطح پر تعلقات کے نئےافق سامنے آئیں گے اور دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت ملے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں پی آئی اے کے کنٹری منیجر کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد(ویب ڈیسک) پی آئی اے کے کنٹری منیجر متحدہ عرب امارات، شاہد مغل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔شاہد مغل گزشتہ ایک ہفتہ سے دبئی میں محصور پاکستانیوں کو
مزید پڑھ »
سعودی عرب: رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا اعلانسعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا، ترسیل زر کے مراکز روزانہ صبح 7 سے سہ پہر 4 بجے تک کھولے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب : کرفیو کے حوالے سے اہم معلوماتسعودی عرب : کرفیو کے حوالے سے اہم معلومات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب: شہریوں کی آسانی کے لیے سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائمسعودی حکام نے مدینہ منورہ میں سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائم کردی ہیں تاکہ لوگوں کو پھل سبزی خریدنے میں آسانی فراہم کی جاسکے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: رمضان میں کرفیو سے متعلق بڑا اعلانسعودی عرب: رمضان میں کرفیو سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »