اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستار کا آرڈر معطل کرتے ہوئے بحال کردیا جبکہ فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کردیا. چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس انعام امین منہاس نے ڈاکٹر غلام محمد علی کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی، انٹرا کورٹ اپیل میں موقف اپنایا گیا کہ سنگل بینچ کا فیصلہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے. چیف جسٹس عامرفاروق نے وفاقی دارالحکومت کے تین حلقوں کے لیے ریٹائرڈ جج پر مشتمل نئے ٹریبونل کو کارروائی آگے بڑھانے سے روکنے کے حکم میں 6 فروری تک توسیع کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستارکا آرڈر معطل کرتے ہوئے بحال کردیا جبکہ فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کردیا.
چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس انعام امین منہاس نے ڈاکٹر غلام محمد علی کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی، انٹرا کورٹ اپیل میں موقف اپنایا گیا کہ سنگل بینچ کا فیصلہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے. چیف جسٹس عامرفاروق نے وفاقی دارالحکومت کے تین حلقوں کے لیے ریٹائرڈ جج پر مشتمل نئے ٹریبونل کو کارروائی آگے بڑھانے سے روکنے کے حکم میں 6 فروری تک توسیع کردی. فیصل چوہدری اور شعیب شاہین عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے استفسار کیاکہ الیکشن کمیشن کیسے ٹریبونل کے جج کو تبدیل کر سکتا ہے؟ وکیل الیکشن کمیشن نے کہاکہ اس کا جواب ہم دیں گے.
ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود وزارت خزانہ کے سابقہ ذیلی ادارے مناپلی کنٹرول اتھارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری کو 7 سال بعد بھی کہیں تعینات نہ کیے جانے پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اور وزارت خزانہ حکام پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے وزارت خزانہ اور اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے جوائنٹ سیکریٹریز کو اگلے ہفتے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔Jan 21, 2025 10:05 AMپی ٹی آئی کے جوڈیشل کمیشن سمیت دیگر مطالبات پر 7 روز میں جواب دیں گے،عرفان صدیقیغزہ جنگ پرعالم اسلام کے حکمران اور 70لاکھ افواج خاموش رہیں، حافظ نعیم الرحمانطلبہ دوران...
HIGH COURT ISLAMABAD DR. GHULAM MUHAMMAD AGRICULTURE RESEARCH COUNCIL JUDICIAL COMMISSION
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے کی 25 سال قید کی سزا کالعدم قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر غلام محمد علی کو چیئرمن پی اے آر سی کے طور پر بحال کر دیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر غلام محمد علی کو عہدے پر بحال کر دیا۔ ڈاکٹر غلام محمد علی کی انٹرا کورٹ اپیل میں سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرکے عہدے پر بحال کرنے کی استدعا کی تھی۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر عافیہ کی ملاقات پر سفیر کی خاموشی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ آرمیاسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کے کیس کی سماعت میں وزارت خارجہ سے جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے پاکستانی سفیر کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کے لیے گئے سرکاری وفد کی کانگریس ارکان سے ملاقاتوں میں شرکت نہ کرنے پر اعتراض کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں بینک منیجر کو ضمانت دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں کراچی کے نجی بینک کے برانچ منیجر شاہد حسین خواجہ کو ضمانت دی دی ہے.
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل فراڈ، آئی بی اور ایف آئی اے کے ڈی جیز کی طلبی کا حکمحاضری قبل از وقت،اسلام آباد ہائیکورٹ، آئی جی پنجاب کو باخبر افسر عدالت بھیجنے کا حکم
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں ضمانت منظور کر لیاسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں کراچی کے نجی بینک کے برانچ منیجر شاہد حسین خواجہ کی ایک سو روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھ »