اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے گیے۔

قانूनी خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے گیے۔
جوڈیشل کمیشناسلام آباد ہائیکورٹایڈیشنل ججز
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے گیے ۔ بھجوائے گئے ناموں میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور، سیشن جج راجہ جواد عباس، سشین جج اعظم خان اور شاہ رخ ارجمند کا نام شامل ہے۔ جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے گئے ناموں میں ایڈووکیٹ عدنان بشارت، ایڈووکیٹ قمر حسین، ایڈوکیٹ عمر اسلم، انعام امین منہاس، عثمان غنی، راشد چیمہ کے نام بھی شامل ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے گیے۔بھجوائے گئے ناموں میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور، سیشن جج راجہ جواد عباس، سشین جج اعظم خان اور شاہ رخ ارجمند کا نام شامل ہے۔

جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے گئے ناموں میں ایڈووکیٹ عدنان بشارت، ایڈووکیٹ قمر حسین، ایڈوکیٹ عمر اسلم، انعام امین منہاس، عثمان غنی، راشد چیمہ کے نام بھی شامل ہیں۔جج ہمایوں دلاور اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل 2 تعیناتایڈیشنل ججز کیلئے بھجوائے گئے ناموں میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت، ایڈووکیٹ عدنان حیدر، ندرت بیان مجید، سلطان مظہر شیر خان، کاشف علی ملک اور دانیال اعجاز کے نام بھی شام ہیں۔ اس کے علاوہ شاہد محمود کھوکھر، بابر بلال، محمد عبدالرافع، حفیظ اللہ یعقوب کے نام بھی فہرست میں...

واضح رہے کہ 2023 اگست میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

جوڈیشل کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ ایڈیشنل ججز تعیناتی یہیٰ آفریدی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمیٹی کا کام صرف رولز کی سفارشات مرتب کرکے کمیشن کے سامنے رکھنا ہے، جسٹس جمالکمیٹی کا کام صرف رولز کی سفارشات مرتب کرکے کمیشن کے سامنے رکھنا ہے، جسٹس جمالمیری آپ کو رائے ہے کہ جوڈیشل کمیشن سے رولز کی منظوری کے بعد ہی ججز کیلئے نام تجویز کیجیے گا، جسٹس منصور کو جوابی خط
مزید پڑھ »

کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمالکمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمالمیری آپ کو رائے ہے کہ جوڈیشل کمیشن سے رولز کی منظوری کے بعد ہی ججز کیلئے نام تجویز کیجیے گا، جسٹس منصور کو جوابی خط
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں بجھوائی جائیں گیجوڈیشل کمیشن میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں بجھوائی جائیں گیجوڈیشل کمیشن میں پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کے معالے میں آج نامزدگیاں بجھوائی جائیں گی۔
مزید پڑھ »

جسٹس منصور کا ایک اور خط، ججز کی تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی کے کردار کی مخالفت کردیجسٹس منصور کا ایک اور خط، ججز کی تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی کے کردار کی مخالفت کردیرولز میں آئینی بینچ کیلئے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ کا سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاریسپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی آئندہ ہفتے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا
مزید پڑھ »

26ویں آئینی ترمیم نے ججزتقرری سے متعلق اختیارات کے توازن کو بگاڑدیا، جسٹس منصور کا خط26ویں آئینی ترمیم نے ججزتقرری سے متعلق اختیارات کے توازن کو بگاڑدیا، جسٹس منصور کا خطرولز کے بغیر ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے تمام اقدامات غیر آئینی ہوں گے، جسٹس منصور کا جسٹس جمال خان مندوخیل کو خط
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:29:17