رولز کے بغیر ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے تمام اقدامات غیر آئینی ہوں گے، جسٹس منصور کا جسٹس جمال خان مندوخیل کو خط
سپریم کورٹ کے سینیئر جسٹس منصورعلی شاہ نے چیئرمین رولزکمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کو خط لکھا ہے کہ رولز کے بغیر ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے تمام اقدامات غیر آئینی ہوں گے۔جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ پاکستان کی آئینی عدالتوں میں ججز کی تقرری سے متعلق رولز تشکیل دینا انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ججز کی تقرری کیلئے رولز کی تشکیل عدلیہ کی آزادی اور قانون کی حکمرانی کیلئے ناگزیر ہے، آئین کا آرٹیکل 175 اے جوڈیشل کمیشن کو رولز تشکیل دینے کا اختیار دیتا ہے جن میں ججز تقرری کیلئے رولز...
سپریم کورٹ کے سینیئر جج کا مزید کہنا تھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم نے جوڈیشل کمیشن میں ایگزیکٹو کو اکثریت فراہم کردی ہے، جوڈیشل کمیشن کی اس تشکیل نو سے عدلیہ میں سیاسی تعیناتیوں کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کو 26 ویں ترمیم سے متعلق خط کا جوابجوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس نے کہا کہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں فکس کرنے کا اختیار آئینی کمیٹی کے پاس ہے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیجسٹس منصور نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »
ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
مزید پڑھ »
وزیر دفاع نے سپریم کورٹ کے جج کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کا مسئلہ پیدا کیاخواجہ آصف، وزیر دفاع، نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کے مسئلے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
آئینی بینچز کی تشکیل پر اختلاف، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عمرسیال کی شمولیت سے معذرتجسٹس عمر سیال نے آئینی بینچ کمیٹی کے سربراہ جسٹس کریم خان آغا کو خط لکھ کرآگاہ کردیا
مزید پڑھ »
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار کے فیصلہ کرتے ہوئےچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھ »