اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کو کل ہر صورت بازیاب کرا کے عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد سے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جہاں ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر پیش ہوئے اور احمد فرہاد کی اہلیہ کی جانب سے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کی کل تک ہر صورت بازیابی کا حکماسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کو کل ہر صورت بازیاب کرا کے عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد سے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جہاں ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر پیش ہوئے اور احمد فرہاد کی اہلیہ کی جانب سے وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے عدالت میں نمائندگی کی۔ عدالت نے پوچھا کہ فرہاد علی شاہ کون ہیں، جس پر بتایا گیا کہ یہ صحافی اور شاعر ہیں اور گزشتہ رات سے اسلام آباد گھر سے لاپتہ ہیں، عدالت میں ایف آئی آر کی کاپی بھی پیش کی گئی۔جسٹس محسن اخترکیانی نے استفسار کیا کہ ابھی تک کیا تفتیش ہوئی ہے، ایس ایچ او نے بتایا کہ قریب کے کیمرے چیک کر رہے ہیں، اس موقع پر جسٹس نے پوچھا کہ یہ آدمی کون ہے، میٹنگ کے لیے آئے تھے، میں نے آئی جی صاحب کو کہا تھا بندہ اغوا ہو گا تو آپ ذمہ دار ہوں گے، ہر صورت میں یہ آدمی...
عدالت نے شاعر احمد فرہاد کو کل ہر صورت بازیاب کروا کر عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا اور سماعت کل تک ملتوی کردی۔ٹینشن ماسٹر ، جسے آپ پیسے دے کر گالیاں نکال سکتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات کرنے کا حکمجسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے اہلخانہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم لاپتہ افراد کی تلاش کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات کرنے کا حکمسندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سندھ پولیس کو عملی اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔کم سن لڑکی سمیت 7 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔لاپتہ افراد کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ برسوں گزرنے کے باوجود پولیس کچھ پتا نہیں لگا سکی کہ ان کے پیارے کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ...
مزید پڑھ »
صدرِ مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا حکم واپس لے لیااسلام آباد : صدر مملکت آصف زرداری نے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی کا حکم واپس لیتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
شاعر فرہاد علی شاہ کی بازیابی کیلئے درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر فرہاد علی شاہ کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شاعر فرہاد علی شاہ کی بازیابی کیلئے درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،جسٹس محسن اختر کیانی نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو آج شام 6بجے طلب کرلیا،ایس ایچ او...
مزید پڑھ »