اسلام آباد ہائیکورٹ: انٹیلی جنس رپورٹس پر افسر کو گریڈ 21 میں ترقی نا دینے کا فیصلہ کالعدم

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ: انٹیلی جنس رپورٹس پر افسر کو گریڈ 21 میں ترقی نا دینے کا فیصلہ کالعدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم اپنی بیوروکریسی کو ایسی انٹیلی جنس رپورٹس کے رحم و کرم پر کیسے چھوڑ سکتے ہیں، عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر افسر کو گریڈ 21 میں ترقی نا دینے کا سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنٹرل سلیکشن بورڈ کی آئندہ میٹنگ میں محمد طاہر حسن کی ترقی کو سول سرونٹس پروموشن رولز کے تحت زیر غور لانے کی ہدات کردی، عدالت کا کہنا تھا کہ سنٹرل سلیکشن بورڈ ایسی انٹیلی جنس رپورٹ کی پرواہ نا کرے جس میں افسر کو محکمانہ سطح پر اپنے دفاع کا موقع نا ملا ہو۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ پٹیشنر کے مطابق 1994 سے 2022 تک شاندار کیریئر رہا اور ان کے سیکرٹری نے پروموشن کی سفارش کی، انٹیلی جنس رپورٹس میں پٹیشنر کی ساکھ پر سوال اٹھایا گیا، اسی بنیاد پر کم مارکس والے کو پروموشن کے لیے پٹیشنر پر ترجیح دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبپی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعتوشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعاسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی
مزید پڑھ »

عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیعمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہی میرٹ پر دلائل دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج؛ اخباری تراشوں کی بنیاد پر صدر، وزیراعظم کو ذاتی طور پر نہیں بلا سکتے، عدالتڈی چوک احتجاج؛ اخباری تراشوں کی بنیاد پر صدر، وزیراعظم کو ذاتی طور پر نہیں بلا سکتے، عدالتاسلام آباد ہائیکورٹ کی اعتراضات دور کرکے سات روز میں درخواست دوبارہ لگانے کی ہدایت
مزید پڑھ »

ایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیاایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیامتعارف کرائی جانے والی یہ اپ ڈیٹ ایپل انٹیلی جنس کے فیچرز کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »

سویلینز کا ٹرائل؛ بتائیں اے ٹی سی نے ملزمان کی ملٹری کو حوالگی کیسے دی؟ سپریم کورٹ آئینی بینچسویلینز کا ٹرائل؛ بتائیں اے ٹی سی نے ملزمان کی ملٹری کو حوالگی کیسے دی؟ سپریم کورٹ آئینی بینچملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:02:10