ایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیا

پاکستان خبریں خبریں

ایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

متعارف کرائی جانے والی یہ اپ ڈیٹ ایپل انٹیلی جنس کے فیچرز کا حصہ ہیں

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آئی فون اور دیگر پلیٹ فارمز کے لیے جینریٹیو اے آئی فیچرز کی حامل نئی اپ ڈیٹ متعارف کرادی۔

کمپنی کی جانب سے جن کی جون میں رُونمائی کی گئی تھی اور گزشتہ مہینوں میں یہ فیچرز آئی فون، آئی پیڈ اور میک کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ کچھ روز قبل ایپل ڈیوائسز میں سِری کا اپ گریڈڈ ورژن اور طویل یا متعدد نوٹیفیکیشن کے خلاصے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔ ایپل کے اپنے جینریٹیو فیچر کافی محدود ہیں۔ یہ تمام فیچرز جین موجی کی شکل میں آتے ہیں جو صارفین کے بنائے گئے خاکوں کو میجک وینڈ اور امیج پلے گراؤنڈز کی مدد سے مزید تفصیلی بناتا ہے۔

صارفین ان تصاویر کو مختلف پرومپٹس کا استعمال کرتے ہوئے بنا سکتے ہیں۔ صارفین پرومپٹس کا استعمال کرتے ہوئے کسی شخص کا انتخاب کر کے ایک ایسی تصویر بنانے کے لیے کہہ سکتے ہیں جس میں کوئی کام کر رہا ہو یا کوئی تصوراتی بیک ڈراپ ہو۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی میل میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارفجی میل میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارفجی میل کے اینڈرائیڈ ورژن کے لیے گوگل نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے۔
مزید پڑھ »

ایپل اپنے صارفین کو 3 ارب پاؤنڈ واپس کرے، کنزیومر گروپ عدالت پہنچ گیاایپل اپنے صارفین کو 3 ارب پاؤنڈ واپس کرے، کنزیومر گروپ عدالت پہنچ گیاایپل نے آئی او ایس صارفین کے لیے حریف کمپنیوں کی پروڈکٹس کا استعمال مشکل بناتے ہوئے مسابقت کو ختم کر دیا ہے، گروپ
مزید پڑھ »

تمام مضامین پر مہارت رکھنے والی پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر سے ملیےتمام مضامین پر مہارت رکھنے والی پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر سے ملیےمصنوعی ذہانت سے تیار کردہ مس عینی کو متعارف کرانے کا مقصد پاکستان کے تعلیمی نظام میں تبدیلی لانا ہے
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارفیوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارفیوٹیوب میں آپ رئیل ٹائم میں دیگر افراد کے ساتھ ملکر کھیل سکیں گے۔
مزید پڑھ »

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کیا جاسکتا ہےایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کیا جاسکتا ہےایپل نے پہلے کہا جا رہا تھا کہ فلپ انداز کے فولڈ ایبل آئی فون کو متعارف کیا جائے گا، مگر یہ رپورٹ کے مطابق اس کا ڈیزائن مختلف ہوگا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر صارفین کو دستیابواٹس ایپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر صارفین کو دستیابواٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:36:47