ایپل اپنے صارفین کو 3 ارب پاؤنڈ واپس کرے، کنزیومر گروپ عدالت پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

ایپل اپنے صارفین کو 3 ارب پاؤنڈ واپس کرے، کنزیومر گروپ عدالت پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ایپل نے آئی او ایس صارفین کے لیے حریف کمپنیوں کی پروڈکٹس کا استعمال مشکل بناتے ہوئے مسابقت کو ختم کر دیا ہے، گروپ

نامی کنزیومر گروپ کی جانب سے صارفین 3 ارب پاؤنڈ کی ادائیگیوں کا قانونی دعویٰ دائر کر دیا گیا ہے۔

برطانیہ کے نگراں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی کمپنی نے آئی فون، آئی پیڈ اور میک صارفین کو اپنی تصاویر، ویڈیوز اور دیگر ذاتی ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے کو اپنی آئی کلاؤڈ سروسز میں سائن اپ کرنے کے لیے مجبور کر کے مسابقتی قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ ’?Which‘ کی جانب سے یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ ایپل نے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے حریف کمپنیوں کی پروڈکٹس کا استعمال مشکل بناتے ہوئے مسابقت کو ختم کر دیا ہے۔

کمپیٹیشن اپیل ٹریبیونل میں دائر کی گئی شکایت کے مطابق ایپل نے 2015 سے آئی کلاؤڈ کی سبسکرپشن کروا کر 4 کروڑ کے قریب صارفین سے اضافی پیسے چارج کیے ہیں۔ ’?Which‘ کے مطابق ایک انفرادی ایپل صارف کو اینٹی کمپیٹیٹیو ایکشنز کے لیے اوسطا 70 پاؤنڈ دینے ہوتے ہیں۔Nov 13, 2024 02:19 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردیبیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردیحکومت کو سابقہ 125 ارب روپے کی پیشکش میں 5 ارب مزید اضافہ کیا ہے، النہانگ گروپ
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، ماجرا کیا ہے؟کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، ماجرا کیا ہے؟نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر نظرثانی کے لیے 31 اکتوبر کو عوامی سماعت مقرر کی ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیاواٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیااس فیچر کو فی الحال آزمائش کیلیے متعارف کرایا گیا ہے، کامیابی کے بعد تمام صارفین کو یہ سہولت دستیاب ہوگی
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دیا گیا سوالنامہ سامنے آگیا190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دیا گیا سوالنامہ سامنے آگیافرحت شہزادی نے بطور بشریٰ بی بی کی فرنٹ مین دو سو چالیس کنال زمین حاصل کی، بانی پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »

جج کا احترام ہے لیکن 8 ماہ سے تمام ادارے اسموگ کے خاتمے کیلئے کام کر رہے: مریم اورنگزیبجج کا احترام ہے لیکن 8 ماہ سے تمام ادارے اسموگ کے خاتمے کیلئے کام کر رہے: مریم اورنگزیبکورٹ جہاں جہاں نشاندہی کرے گی مزید بہتری لائیں گے، عدالت کو ریمارکس سے فیلڈ میں کام کرنے والے افسران اور عملے کا حوصلہ بڑھانا چاہئے: صوبائی وزیر
مزید پڑھ »

سکیش چندرشیکھر کے تحائف کے غیر قانونی ذرائع سے لاعلم تھی، جیکولین فرنینڈس کا انکشافسکیش چندرشیکھر کے تحائف کے غیر قانونی ذرائع سے لاعلم تھی، جیکولین فرنینڈس کا انکشافکیس کی آئندہ سماعت 26 نومبر کو مقرر ہے جہاں عدالت جیکولین پر عائد الزامات پر مزید بحث کرے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:52:56