کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، ماجرا کیا ہے؟

K Electric خبریں

کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، ماجرا کیا ہے؟
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر نظرثانی کے لیے 31 اکتوبر کو عوامی سماعت مقرر کی ہے

/ فائل فوٹوتفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے پاس ایک درخواست دائر کی ہے جو ستمبر 2024کے لیے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کے حصے کے طور پر صارفین کو 0.16 روپے فی یونٹ واپس کرنے کے لیے تیار ہے جو کل تقریباً 247 ملین روپے بنتے ہیں۔کے الیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرکے صارفین پر 85 کروڑ 30 لاکھ روپےکا بوجھ ڈالنےکی تیاری

سماعت دو بنیادی خدشات کو دور کرے گی، آیا درخواست کردہ ایف سی اے جائز ہے اور آیا یوٹیلیٹی نے اپنے پاور پلانٹس سے بجلی پیدا کرنے اور اسے بیرونی ذرائع سے خریدتے وقت قائم کردہ میرٹ آرڈر کی پابندی کی۔ اپنی درخواست میں کے الیکٹرک نے دلیل دی کہ یہ ایڈجسٹمنٹ نیپرا کے جولائی 2023 سے جون 2024 تک کی مدت کیلئے عارضی ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سابقہ ​​فیصلوں سے مطابقت رکھتی ہے۔

ویڈیو: حجامت کرانے گیا تو نوجوان فیشل کرارہا تھا جس وجہ سے تقریب میں دیر ہوئی: جسٹس فائز کی بات پر قہقہےویڈیو: حجامت کرانے گیا تو نوجوان فیشل کرارہا تھا جس وجہ سے تقریب میں دیر ہوئی: جسٹس فائز کی بات پر قہقہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ ویڈیو سے متعلق اہم فیچر پر کام جاریواٹس ایپ ویڈیو سے متعلق اہم فیچر پر کام جاریصارفین وقت بچانے کے لیے طویل ویڈیوز کو تیز کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں
مزید پڑھ »

فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں 3 نئی ٹیبز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جن کا مقصد صارفین کو ایسا مواد دکھانا ہے جو ان کے دوستوں یا گھر والوں کا نہ ہو۔
مزید پڑھ »

ماہرین کا صارفین کو مخصوص ایپ ڈیلیٹ کرنے کا انتباہماہرین کا صارفین کو مخصوص ایپ ڈیلیٹ کرنے کا انتباہیہ میلویئر صارفین کے بینک اکاؤنٹس کو ہدف بناتا ہے اور ان کی انتہائی خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »

پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیپاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیبحریہ یونیورسٹی کے طلبا کی تیار کردہ مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ایس سی او کانفرنس، پنجاب حکومت نے بھی امن وامان کےلیےپاک فوج کوطلب کرلیاایس سی او کانفرنس، پنجاب حکومت نے بھی امن وامان کےلیےپاک فوج کوطلب کرلیاآئین کے آرٹیکل 245 کے تحت مسلح افواج کو طلب کیا گیا ہے، اعلامیہ پنجاب حکومت
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیبابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:26:50