بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

حکومت کو سابقہ 125 ارب روپے کی پیشکش میں 5 ارب مزید اضافہ کیا ہے، النہانگ گروپ

بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔

النہانگ گروپ کا کہنا ہے کہ حکومت کو سابقہ 125 ارب روپے کی پیشکش برقرار ہے، 5 ارب روپے مذکورہ رقم میں مزید اضافہ ہے، اگلے دوہفتے یا اس سے زائد مدت کی آفرکے ساتھ ہراہل گروپ سے 5 ارب روپے اضافی دینے کے لیے تیار ہیں۔ گروپ کا کہنا ہے کہ انکا قومی ائرلائن کے لئے عمدہ بزنس پلان جبکہ فضائی بیٹرے میں جدید طیاروں کی شمولیت کا عزم بدستور قائم ہے، یہ پیشکش قومی ایئرلائن کے قیمتی اثاثوں کی اسکی جائز و اصل قیمت میں فروخت کے شفاف عزم کا اعادہ ہے۔

خط میں کہا گیا کہ النہانگ کا گروپ اگرچہ ابتدائی بولی کے عمل کا حصہ نہیں ہے مگر پی آئی اے کی منصفانہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق فروخت کا حامی ہے، یہ النہانگ گروپ ہی کا ہی خاصہ ہے کہ 10 ارب کی بولی کو 125 ارب کے گرانقدر پیشکش سے ہمکنار کیا۔ اس اقدام کا مقصد مسابقتی اور شفاف بولی کی پیشکش کے ذریعے ایک نیا معیار قائم کرنا ہے، پیشکش کا یہ عمل پی آئی اے کی نجکاری کے لیے ایک متبادل حل کابھی ضامن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاسینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاپی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے مخالفت کردی
مزید پڑھ »

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

نہیں جانتا کسی صوبے کے پاس ائیر لائن ہو، صوبے کا کام تعلیم، صحت کی سہولت فراہم کرنا ہے: مفتاحنہیں جانتا کسی صوبے کے پاس ائیر لائن ہو، صوبے کا کام تعلیم، صحت کی سہولت فراہم کرنا ہے: مفتاحایسی شرائط لگائی گئیں جس کی وجہ سے خریدار نہیں آئے، چار سنجیدہ گروپ تھے جو پی آئی اے بڈنگ میں شرکت کرنا چاہتے تھے: سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھ »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی مذمتبانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی مذمتبانی پی ٹی آئی نے ملاقات کے دوران کہا کہ 26 ویں ترمیم سے ملک میں جمہوریت ختم کردی گئی ہے
مزید پڑھ »

میری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہرمیری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہراگر مجھے اس مرد قلندر کیلئے ، پاکستان کیلئے اور اللہ کی زمین کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑا تو میں دوں گا : رہنما پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 04:33:14