یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارف

Youtube خبریں

یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

یوٹیوب میں آپ رئیل ٹائم میں دیگر افراد کے ساتھ ملکر کھیل سکیں گے۔

یوٹیوب میں صارفین کے لیے ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جو ان افراد کو زیادہ پسند آئے گا جو گیمز کھیلنا پسند کرتے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ہم نے ایک نئے ملٹی پلیئر فیچر کی آزمائش شروع کی ہے جس میں چند گیمز صارفین کو دستیاب ہوں گی۔بیان میں مزید بتایا گیا کہ ہم نے یوٹیوب پلے ایبلز کے لیے نئے فیچرز کی آزمائش شروع کی ہے اور مستقبل میں کافی کچھ متعارف کرایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی میل میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارفجی میل میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارفجی میل کے اینڈرائیڈ ورژن کے لیے گوگل نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر صارفین کو دستیابواٹس ایپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر صارفین کو دستیابواٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب نے صارفین کو کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کر دیایوٹیوب نے صارفین کو کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کر دیاورٹیکل لائیو اسٹریمز کے ذریعے کمانے کے لیے ایک نئے فیچر جیولز کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب شارٹس کے لیے ایک نیا اے آئی ٹول متعارفیوٹیوب شارٹس کے لیے ایک نیا اے آئی ٹول متعارفیوٹیوب کی جانب سے محدود صارفین میں اس نئے اے آئی ٹول کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارفواٹس ایپ گروپس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارفاس فیچر کی مدد سے گروپ چیٹس کے نوٹیفکیشنز میوٹ کرنے کے فیچر کو زیادہ بہتر بنایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں گروپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:39:08