یوٹیوب نے صارفین کو کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کر دیا

Youtube خبریں

یوٹیوب نے صارفین کو کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ورٹیکل لائیو اسٹریمز کے ذریعے کمانے کے لیے ایک نئے فیچر جیولز کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے یہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا جا رہا ہے / رائٹرز فوٹوجی ہاں اگر آپ یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی کی جانب سے کمانے کا نیا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔

یوٹیوب کی جانب سے کریٹیرز کےلیے ایک نیا فیچر جیولز متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے وہ ورٹیکل لائیو اسٹریمز کے ذریعے آمدنی حاصل کرسکیں گے۔یوٹیوب ویڈیوز سے کمانے کے لیے کسی اکاؤنٹ کے سبسکرائبرز کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟یہ فیچر ٹک ٹاک کے لائیو گفٹ فیچر سے ملتا جلتا ہے جس میں صارفین کوائنز خرید کر تحفے کے طور پر بھیجتے ہیں۔

یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جب ناظرین جیولز کو استعمال کرکے گفٹ ارسال کریں گے تو کریٹیرز کو روبیز موصول ہوں گے، ایک روبی کے عوض ایک امریکی سینٹ ملے گا، یعنی 100 روبیز کے بدلے ایک ڈالر ملے گا۔کریٹیرز کو یہ تحفہ اسی وقت مل سکے گا جب وہ ورٹیکل لائیو اسٹریم یوٹیوب پر کریں گے اور صارفین صرف موبائل ایپ پر ہی جیولز بھیج سکیں گے۔

یہ فیچر فی الحال امریکا میں صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے مگر امید ہے کہ آنے والے مہینوں میں اسے دنیا کے دیگر ممالک میں بھی متعارف کرایا جاسکتا ہے۔مزید خبریں :2 گھنٹے پہلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگنازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگانسٹاگرام نے پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا ہے
مزید پڑھ »

نازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگنازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگانسٹاگرام نے پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا ہے
مزید پڑھ »

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشعافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشعدالت نے وکیل زینب جنجوعہ ایڈووکیٹ کو دونوں فریقین کا فوکل پرسن مقرر کر دیا
مزید پڑھ »

پانچ واقعات جنھوں نے تاریخ بدل دیپانچ واقعات جنھوں نے تاریخ بدل دیانہونے تاریخی واقعوں کا تذکرہ جنھوں نے وقت کے دھارے کو پلٹنے پر مجبور کر دیا
مزید پڑھ »

ایپل اپنے صارفین کو 3 ارب پاؤنڈ واپس کرے، کنزیومر گروپ عدالت پہنچ گیاایپل اپنے صارفین کو 3 ارب پاؤنڈ واپس کرے، کنزیومر گروپ عدالت پہنچ گیاایپل نے آئی او ایس صارفین کے لیے حریف کمپنیوں کی پروڈکٹس کا استعمال مشکل بناتے ہوئے مسابقت کو ختم کر دیا ہے، گروپ
مزید پڑھ »

صارفین نے نیپرا کو ربڑ اسٹیمپ قرار دے دیا، کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزامصارفین نے نیپرا کو ربڑ اسٹیمپ قرار دے دیا، کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزامنیپرا نے ربڑ اسٹیمپ ہونے اور کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزام مسترد کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:51:39